کون ہے جو محفل میں آیا - 66

مقدس

لائبریرین
میں تو ابھی آئی شمشاد بھیا
آج سر میں بہت درد ہے عائشہ۔۔ ساری رات سوئی نہیں ۔۔ ابھی آفس آئی ہوں
 

مقدس

لائبریرین
ہاں عائشہ میں نے رات کو بھی میڈیسن لی تھی
وومیٹنگ بھی ہو رہی تھی رات کو
مائیگرن پھر سے اسٹارٹ ہو گیا ہے شاید
 

شمشاد

لائبریرین
ارے یہ دھاگہ تو شیطان کی آنت کی طرح لمبا ہو گیا۔

چلو بھئی آپ نیا دھاگہ شروع کرو۔ میں اس کو قفل لگا دیتا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top