کون ہے جو محفل میں آیا - 66

مقدس نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 10, 2011

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اچھاااااااااااااااااااااا تو سونے کی تیاری کر رہے ہیں پھر سے ناراض ہو جاتی ہوں میں بچُو جی :waiting:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    نہیں سس وہ مجھ سے ساری باتیں پڑھائی کے متعلق کر رہی تھیں ویسے بھی وہ سئنیر ہیں تو ہم ان سے کم ہی مذاق کرتے ہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کہاں گئےسارے کے سارے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    یہ تو غلط ہے نہ ناعمہ ، اب باتیں کی تو ہیں۔

    ناراضی بلا سبب ہوگی اور ہونی نہیں چاہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    یہں تو ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اچھا وہ سینئر ہیں اور مذاق کم کرتی ہو اور ادھر ۔۔۔۔۔۔۔ سب اصول بالائے طاق :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    یہیں ہیں پپو مگر لگتا ہے میری طرح سب کو نیند آئی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    میں تو نہیں سوئی اور سوؤں گی بھی نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یہ کونسا سونے کا وقت ہے ادھر تو دوپہر کے بارہ بج رہے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    بھئی آپ سب لوگ ہماری تبسم بٹیا کو مخاطب کیوں نہیں کرتے؟ چند دنوں کی تو بات ہے، پھر ہم فارغ ہو جائیں گے تو کسی سے نہیں کہیں گے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بھائی ابن سعید میں نے ان کی بات کا ہی جواب دیا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    اب تو ہم چلے کام کر نا ہے اللہ حافظ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    کسی نے جاگنے کی سزا دے دی ہے کیا ۔ :-P
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اللہ حافظ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    میری طرف سے ایک چمچ اور باقی سارا اپنی طرف سے ۔۔۔:unsure:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  16. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    تبسم بہن کو مخاطب کیا جاتا ہے ۔۔ ہاہاہاہاہ ۔۔ اب خوش سعود بھائی ؟
    اب تو یہ بہنا کا کام ہے ناں کہ خود سے کود پڑیں ، بہنوں کو کسی اجازت کی ضرورت تھوڑی ہوتی ہے۔۔
    جملے لگائیں شرارتیں کریں ۔۔ بہنیں تو ہوتی ہی اس لیئے ہیں کہ بھائی ان کے ناز اٹھائیں۔۔
    ویسے تبسم بہن یہ آپ کی بوڑھی خالہ کی تصویر کیوں اوتار میں لگائی ہے ؟ ہاہاہاہاہاہاہا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    مقدس اپیاااااااااااااااااااااااااااااا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    السلام علیکم بھیازز اینڈ سسززز

    ایند آئی ہیٹ دس اسٹوپد انٹرنیٹ ایکسپلورر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    یسسسسسسسسسس سوئیٹی سس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    وعلیکم السلام اپیا
    آپ کہاں تھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    کیا ہوا اپیا ؟
    آپ فائر فاکس یوز کرلیں یا پھر کروم نہیں ہے آپ کے پاس ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر