کون ہے جو محفل میں آیا - 66

مقدس نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 10, 2011

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    میرے ساتھ بھی یہ ہی بات ہو تی ہے کبھی میں خاموش ہو جاتی ہوں کبھی پوچھ لئتی ہوں کیا ہورہا ہے ہم بھی یہں ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    آہاں یعنی پاہ جی آپ مجھے تصویروں پر ٹرخا رہے ہیں ؟؟؟؟:waiting:
    یہ زینب کدھر غائب ہو گئی ہے پھر سے ؟؟؟:raisedeyebrow:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    تو جب موضوع متعلقہ نہ ہو تو کیا جاسکتا ہے
     
  4. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    آپ ہمارے ساتھ باتوں مین حصہ لیا کریں گے نا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    زینب شمشاد لالہ کے ڈر سے بھاگ ئیں ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ارے وہ کس وجہ سے ، جلدی سے بتا دو پھر سونے کا ٹائم ہو گیا ہے :)
     
  7. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    وہ کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  8. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    آپ لوگ تو اقتباز لے کر باتیں کر تے ہیں تو ہم بیچ میں کیا کہیں :silent3:اس کے علاوہ کوئی چاراہی نہیں رہے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ایک منٹ بتاتی ہوں لالہ ذرا میری کولیگ کی کال ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    وہاں سے چلے جانہ ہی بہتر ہو تاہے جب کچھ سمجھ ہی نہیں آرہا ہو تو یہ ہی کیا جاسکتا ہے
    زینب کو مار راہئے ہیں نا اس لئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ہاں کولیگ تمہیں پیاری ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ہی ہی ہی نہیں آپ بھی تو میرے لالہ ہیں نا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ہاں میں تو اس وجہ سے غصہ تھی کہ آپ اس ٹائم آن لائن نہیں ہوتے جب میں ہو تی ہوں :)
    خیر اب مان جاتی ہوں کیونکہ اب آپ آن لائن آگئے تھے :laugh:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    وعلیکم السلام بٹیا رانی۔ آپ کہاں گم تھیں اتنے عرصہ۔ ہم نے کتنا یاد کیا آپ کو۔ کئی دفعہ کچھ لوگوں سے آپ کی خیر خیریت بھی جاننی چاہی۔ اور آج آپ ہوا کی طرح آئیں اور آندھی کی طرح چلی بھی گئیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  15. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ارے آپ کوئی ٹاپک شروع کر لیا کرو نا جب میں یہاں انٹری مارتی ہوں تو آتے ہی سلام کے بعد اپنی مصروفیت کے بارے میں بتاتی ہوں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  16. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    لگتاہے آپ کی کولیگ نے خوشی کی بات کہی ہے آپ سے تب ہی میں سوچو آپ آتنا ہس کیوں رہی ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    تو آپ بھی اقباس لینا شروع کر دیں۔ یہ بھی عجب اتفاق ہے کہ ہم ان دنوں مصروف ہیں بلکہ چند گھنٹوں کے بعد سفر پر نکلنے کو ہیں ورنہ بٹیا رانی کو کم از کم یہ شکایت تو نہیں ہوتی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  18. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    چلو یہ اچھا ہوا کہ میرے سونے سے پہلے مان گئی ۔
    میں اب آرام سے سو سکوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    ٹھیک ہے کل سے یہی کیا کرؤں گئی شکریہ بتانے کا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    کسی دو نو کے بیچ میں باتیں ہو رہی ہو تو میں کیا کہوں اُن کے بیچ بولنا بھی آچھا نہیں ہو تا ہے نا اُن کے بیچ میں دقل اندازی کرے جیسا ہو تاہے میں جب سے یہ ہی تو کر رہی ہوں بھائی جس بات کو لئے کر بات کر سکتی ہوں کر رہی ہوں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر