کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
اس کے آپ کو دس گز کا پگڑ اور ایک من مٹھائی ہماری خدمت میں پیش کرکے ہماری شاگردی میں آنا ہوگا:biggrin:

تو پھر ہم آج سے آپ کے شاگرد بن گئے ہیں کہیں کیسے کر تے ہیں ایسے ہی باتیں۔ سیر ہم سیکھنے کے لیے تیار ہیں فیزتو ایک مہہ مکمل ہو نے پر ہی میلے گئی :laugh:

آپ بھی ہماری طرح باتیں شروع کردیں ۔۔۔ ایک وقت تھا ہم بھی آپ کی طرح سوچتے تھے کہ یہ لوگ کیسے اتنی باتیں کرلیتے ہیں :laugh::laugh:

میں تو آتنی باتیں نہیں کے سکتی ہوں آپ لوگ تو ایک دن میں 3 تا 4 صفہ جتنی باتیں کر تے ہیں میں آتنی باتیں نہیں کر سکتی :doh:
 
مغزل

محفلین
وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں لالہ لکھ لکھ کر ہاتھ میں درد ہو رہی ہے اور ابھی تو کالج جا کے ٹیسٹ بھی دینا ہے :(
اوہ ہ ہ ۔۔ میرا منّا۔۔۔ اللہ رحم کرے گڑیا ہاتھ کا صدقہ نکال کسی فقیر کو دے دو۔۔ ہاہاہاہاہا
اللہ کامیاب کرے گا میری گڑیا کو خوش رہو شہزادی۔۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
اوہ ہ ہ ۔۔ میرا منّا۔۔۔ اللہ رحم کرے گڑیا ہاتھ کا صدقہ نکال کسی فقیر کو دے دو۔۔ ہاہاہاہاہا
اللہ کامیاب کرے گا میری گڑیا کو خوش رہو شہزادی۔۔

ہاتھ صدقہ مطلب لالہ؟؟:(
اور آپ نے جو کل فہیم لالہ اور امین لالہ اور عمار لالہ کے ساتھ ائسکریم کھائی مجھے بھی دیں فٹا فٹ؟؟؟:waiting:
 
زینب

محفلین
السلام وعلیکمممممممممممممممممممممممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سنا ے مجھے بڑے "وڈے وڈے "لوگ یاد فرما رہے ہیں سوچا درشن دے آوں۔۔۔۔۔۔۔۔ویسےاس سے پہلےکہ شمشاد بھائی چپل لے ک میرے استقبال کو آیئں یہ میں بھاگی یہاں سے
 
پپو

محفلین
السلام وعلیکممم ممم ممم ممم ممم ممم ممم ممم مم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔سنا ے مجھے بڑے "وڈے وڈے "لوگ یاد فرما رہے ہیں سوچا درشن دے آوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ویسےاس سے پہلےکہ شمشاد بھائی چپل لے ک میرے استقبال کو آیئں یہ میں بھاگی یہاں سے
جی آیاں نوں
 
وعلیکم اسلام
آپ آئسے کام کر تی ہی کیوں ہیں شمشاد لالہ مارئیں جہ سے
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام وعلیکممم ممم ممم ممم ممم ممم ممم ممم مم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔سنا ے مجھے بڑے "وڈے وڈے "لوگ یاد فرما رہے ہیں سوچا درشن دے آوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ویسےاس سے پہلےکہ شمشاد بھائی چپل لے ک میرے استقبال کو آیئں یہ میں بھاگی یہاں سے
وعلیکم السلام :)
شمشاد لالہ مجھے دیکھتے ہی بھاگ جاتے ہیں زینب :) اور آپ آجکل کہاں بزی ہوتی ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:rolleyes:
 
مغزل

محفلین
السلام وعلیکممم ممم ممم ممم ممم ممم ممم ممم مم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
سنا ے مجھے بڑے "وڈے وڈے "لوگ یاد فرما رہے ہیں سوچا درشن دے آوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ویسےاس سے پہلےکہ شمشاد بھائی چپل لے ک میرے استقبال کو آیئں یہ میں بھاگی یہاں سے

زینب ب ب ب۔۔۔ مغل آگئی ہے سب آیۃ الکرسی پڑھ لو دوستو !!! ہاہاہاہ ۔۔۔وعلیکم السلام بہت بے وفا بہن ہو تم ۔۔ قسم سے کان کھینچنے کا دل کر رہا ہے۔۔
کہاں غائب تھیں بہت یاد کیا میں بہت۔۔ بہت اچھا کیا واپس آئی ہو شاباش اللہ تمھیں حیاتی دے منّے۔۔ کوئی چھٹی نہ کرنا ۔۔میں تو ‘‘ قسمے پاہ جی ‘‘ کو ترس کر رہ گیا تھا۔۔
 
مغزل

محفلین
ہاتھ صدقہ مطلب لالہ؟؟:(
اور آپ نے جو کل فہیم لالہ اور امین لالہ اور عمار لالہ کے ساتھ ائسکریم کھائی مجھے بھی دیں فٹا فٹ؟؟؟:waiting:
ضرور ملے گی گڑیا۔۔ ضرور ملے گی ۔۔ میں باقی تصویریں لگاتا ہوں۔ جو جی میں آئے کھا لینا ۔ ٹھیک ہے ناں ۔۔۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top