کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
وعلیکم السلام بھیاا
او مائی گاڈ
میں نے ابھی ابھی امین بھیا کو آپ کے لیے میسج دیا
ہی ہی ہی ہی

اور آپ آ گئے بھیا
ہاہاہ وہ کیا کہتے ہیں گڑیا ۔۔ موئی انگریزی میں کہ ’’ تھنک فار دا ڈیول اینڈ ڈیول از ہیئر ‘‘
بھئی بھوت جو ہوا میں حاضر تو ہونا تھا ناں۔۔ ہاہاہہاہا
 

فہیم

لائبریرین
واؤؤؤؤؤؤؤؤؤ
کتنے مزے کی بات ہے آپ سب مل رہے ہیں
آپ ذرا فہیم بھیا کے بال دیکھ کر آئیے گا کہ اب کتنے لمبے ہیں

اور مغل بھیا کو کہیے گا کہ میں جب آتی ہوں تو وہ کہاں ہوتے ہیں
ان کو پتا نہیں ہوتا کہ ان کو مس کیا جا رہا ہے۔۔ جلدی جلدی آیا کریں۔۔

اور عمار بھیا کو بھی سلام

ارے بھئی اب کہاں وہ لمبے بال۔
ابھی پچھلے ہفتے ہی تو قینچی پھروائی ہے بالوں پر۔
اب تو لائک سیزر کٹ بال :)
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم ، کون سی سبزی اور پھل ہیں اور کون سی سبزیاں اور پھل آپ کو پسند ہیں ؟
ویسے میں تو گاجریں، گوبھی، آلو، مٹر وغیرہ وغیرہ لے کے آیا تھا
اور پھلوں میں کیلے اور سیب، ویسے پھل بہت مہنگے ہیں اس بار اور سیب تو نہ جانے کہاں چلے گئے ہیں ہیں ہی نہیں


یخ سردی میں کام کرنے کو کیسے دل کرتا ہے !
بس چادر لپیٹی ہوئی ہے اور کام جاری ہے
گیس ویسے نہیں ہے
کہ چائے بن جائے یاہیٹر ہی آن ہوجائے
بس گزارہ چل ہی رہا ہے
 

مغزل

محفلین
واؤؤؤؤؤؤؤؤؤ
کتنے مزے کی بات ہے آپ سب مل رہے ہیں
آپ ذرا فہیم بھیا کے بال دیکھ کر آئیے گا کہ اب کتنے لمبے ہیں

اور مغل بھیا کو کہیے گا کہ میں جب آتی ہوں تو وہ کہاں ہوتے ہیں
ان کو پتا نہیں ہوتا کہ ان کو مس کیا جا رہا ہے۔۔ جلدی جلدی آیا کریں۔۔

اور عمار بھیا کو بھی سلام
جیتی رہو گڑیا میں یہیں تھا بس تھوڑا سا گھر میں بھی مصروف تھا۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہماری گڑیاہمیں یاد کرے اور ہم لبّیک نہ کہیں۔۔
لیجے ہم حاضر ہیں۔۔
 

مغزل

محفلین
محمد امین ، یہ fahim میاں کب آئیں گے ۔۔ ؟
مجھے پرّی سے اجازت لینی ہے ناں وہ بچاری سفر میں ہے ۔۔
میں لاگ آف ہوتا ہوں آدھا گھنٹہ بھی نہیں ہوا اور بجلی پھر بھاگ گئی ہے ۔۔ خدا کے ای ایس سی والوں کو ناخن دے۔ آمین
 

محمد امین

لائبریرین
:AOA:
ہم بھی حاضر ہیں، کچھ وقت کے لیے

وعلیکم السلام بھائی :) کیسے ہیں آپ
محمد امین ، یہ fahim میاں کب آئیں گے ۔۔ ؟
مجھے پرّی سے اجازت لینی ہے ناں وہ بچاری سفر میں ہے ۔۔
فہیم نے فون پر کہا تھا کہ مغرب کے بعد نکلیں گے وہ۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
مغرب کی اذان ہورہی ہے۔۔ والسلام ۔۔
امین مجھے برقی مکتوب بھیج دینا لوحِ ہاتف (موبائل ) پر۔۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اور کیا بہنا۔۔۔ ہم کوئی تھوڑی کنفیوژ ہونے والے ہیں ؛)


یار، تمھارے ’’ایویں ہی‘‘ والے دھاگے میں مراسلہ لکھ رہا تھا۔


اب ہم اتنے بھی بے وفا نہیں ہیں شمشاد بھائی کہ سلام دعا کیے بنا رخصت ہوجائیں۔ :)

ہاں نا لالہ اور کیا میں بھی یہی کہہ رہی تھی :)
 
ٹیگ کا جواب بھی دے دیا اور حاضری بھی لگا لی۔

اب گرد و نواح میں لوگوں کے جاگنے اور میرے سونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

تمام احباب اپنے اپنے وقت کے مطابق آرام فرما لیں۔
 

محمد امین

لائبریرین
ہماری ملاقات انجام پائی ہے ۔۔۔۔ عمار مہمانوں کی وجہ سے جلد واپس چلے گئے اور ہم تین مسکیٹیئرز میرے گھر پر تشریف فرما ہیں۔۔۔۔

رپورتاژ کے بارے میں ہم کیا کہیں۔۔۔۔۔۔جو جو باتیں ہوئیں یا تو وہ ناقابلِ اشاعت (اور بیان بھی) ہیں یا ہماری یادداشت سے محو ہوگئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
شمشاد بھائی یہ رپورٹ فہیم بھائی کی طرف سے ہے۔
ان کی ابھی ڈاکٹر عباس صاحب سے بات ہوگئی ہے۔
ان کی طرف سیلابی صورتحال کے باعث تھوڑی پریشانیاں ہیں۔
اللہ انہیں دور فرمائے۔آمین۔

ان کا نمبر میں آپ کو ذپ کررہا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top