ہم نے تو کچھ ایسا نہیں کہا۔ اب یہی دیکھ لیجئے کہ اس وقت آپ غآئب ہیں پر ہم نے کسی سے کہا کچھ؟ :grin:
ابن سعید خادم مارچ 14، 2010 #801 fahim نے کہا: ہم نے تو کچھ ایسا نہیں کہا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب یہی دیکھ لیجئے کہ اس وقت آپ غآئب ہیں پر ہم نے کسی سے کہا کچھ؟
fahim نے کہا: ہم نے تو کچھ ایسا نہیں کہا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب یہی دیکھ لیجئے کہ اس وقت آپ غآئب ہیں پر ہم نے کسی سے کہا کچھ؟
ف فہیم لائبریرین مارچ 14، 2010 #802 ابن سعید نے کہا: اب یہی دیکھ لیجئے کہ اس وقت آپ غآئب ہیں پر ہم نے کسی سے کہا کچھ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس نے کہا ہم غائب ہیں۔
ابن سعید نے کہا: اب یہی دیکھ لیجئے کہ اس وقت آپ غآئب ہیں پر ہم نے کسی سے کہا کچھ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس نے کہا ہم غائب ہیں۔
ابن سعید خادم مارچ 14، 2010 #804 وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں محمد بھائی۔ بہت عرصہ بعد ملاقات ہو رہی ہے۔
سید محمد نقوی محفلین مارچ 14، 2010 #805 اللہ کا احسان ہے، خیریت ہے آپ سنائیں ہاں، میں عراق گیا ہوا تھا، اس کے بعد سفر کی وجہ سے جو امتحانات رہ گئے تھے ان میں مصروف تھا۔
اللہ کا احسان ہے، خیریت ہے آپ سنائیں ہاں، میں عراق گیا ہوا تھا، اس کے بعد سفر کی وجہ سے جو امتحانات رہ گئے تھے ان میں مصروف تھا۔
ابن سعید خادم مارچ 14، 2010 #806 الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ اللہ آپ کو ہر امتحان میں کامیاب کرے آمین۔
سید محمد نقوی محفلین مارچ 14، 2010 #808 سلام علیکم شمشاد بھائی روداد لکھ رہاہوں، ان شاءاللہ محفل پر بھیجوں گا۔
جیہ لائبریرین مارچ 15، 2010 #816 اجی یہ کیا۔ ابھی آئے ہیں اور ابھی سے جانے کی باتیں۔ بقول غالب ترا آنا نہ تھا ظالم مگر تمہید جانے کی
جیہ لائبریرین مارچ 15، 2010 #817 مدرس نے کہا: السلام علیکم کیا احوال ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم سلام استاد مکرم۔ ہم تو خیریت سے ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟
مدرس نے کہا: السلام علیکم کیا احوال ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم سلام استاد مکرم۔ ہم تو خیریت سے ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2010 #818 وہ رات کے راہی ہیں، دن میں کہاں ملیں گے تمہیں؟ میں عنقریب احتجاج شروع کرنے والا ہوں، نہیں تو جلدی سے گبین کی نئی تصاویر لگا دو۔
وہ رات کے راہی ہیں، دن میں کہاں ملیں گے تمہیں؟ میں عنقریب احتجاج شروع کرنے والا ہوں، نہیں تو جلدی سے گبین کی نئی تصاویر لگا دو۔
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2010 #820 و علیکم السلام بھتیجی اتنے دنوں سے کہاں تھی؟ کوئی خیر خبر ہی نہیں مل رہی تھی تمہاری کہیں سے بھی۔ کسی کو اپنا نمبر دے دو جو تمہاری خیریت کی اطلاع دے سکے۔
و علیکم السلام بھتیجی اتنے دنوں سے کہاں تھی؟ کوئی خیر خبر ہی نہیں مل رہی تھی تمہاری کہیں سے بھی۔ کسی کو اپنا نمبر دے دو جو تمہاری خیریت کی اطلاع دے سکے۔