کون ہے جو محفل میں آیا----------43

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
ہم سب تو ٹھیک ہیں‌ تم سناؤ ، اتنی دنوں‌کہاں‌تھی ؟‌
 

زین

لائبریرین
دونوں بلکہ تینوں سے ، کیونکہ دونوں میں سے ایک خود کسی بلا سے کم نہیں‌ :biggrin:
 
کوئی بات نہیں بٹیا ان شاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ لکھنے کی رفتار بھی بڑھ جائے گی۔ ایک وقت تھا کہ ہم بھی ٹٹول ٹٹول کر ہی لکھتے تھے۔
 

ناز پری

محفلین
جی آپ کی بات اور ہے میں تو کمپیوٹر بھی کم استعمال کرتی ہوں نا اس لیے کوئی آسان طریقہ نہیں ہے سیکھنے کا
 

خوشی

محفلین
خوشی کا آداب کوئی ھے کیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top