کون ہے جو محفل میں آیا----------43

جی ابھی تو کئی لوگ ہیں اپیا۔ ہم بھی امتحان کے پرچے سے فارغ ہو گئے ہیں اس لئے یہیں ہونگے ان شاء اللہ۔
 
ظفری

لائبریرین
الحمداللہ ! آپ سنائیں سعود بھائی ۔۔۔ کیا حال چال ہیں ۔ ؟
ہم تو ابھی آئے ہیں تھکے ہارے آفس سے ۔ کچھ پیٹ پوجا کے لیئے بنایا ہے ۔ سو وہی کھارہے ہیں ۔
 
خوشی

محفلین
الحمداللہ ! آپ سنائیں سعود بھائی ۔۔۔ کیا حال چال ہیں ۔ ؟
ہم تو ابھی آئے ہیں تھکے ہارے آفس سے ۔ کچھ پیٹ پوجا کے لیئے بنایا ہے ۔ سو وہی کھارہے ہیں ۔

حیرت کی بات ھے لوگ پیٹ کم کرتے ھیں‌پوجا کے کہنے پہ آُپ :confused: بنا رھے ھیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top