کون ہے جو محفل میں آیا----------43

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہائیں۔
یہ تو واقعی ک کے گ ہوجانے سے جملے کا ماحاصل ہی تبدیل ہوا چلا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
امین فہیم آج ایسی غلطی بار بار دہرا رھے ھیں

اس کے علاوہ کہاں دھرائی۔
شاید وقت بہت سے بھی زیادہ ہوا چلا ہے۔
مجھے اب بستر کی راہ لینی چاہیے۔

اوکے
خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں۔
انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
اللہ حافظ
شب بخیر۔
 

خوشی

محفلین
اللہ نگہبان

آپ نے میتھ کو تھوڑی دیر پہلے متھا لکھا تھا یاد کریںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
 

شمشاد

لائبریرین
کیسے ہیں ڈاکٹر صاحب؟

لگتا ہے آجکل مصروفیت کچھ کم ہوئی ہے۔

غزل اور واثق کیسے ہیں؟ کون کون سے کلاس میں ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top