کون ہے جو محفل میں آیا----------43

خوشی

محفلین
متھا کمزور ھے کیوں‌بھئی میری بندیا نہیں ٹکتی کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

فہیم

لائبریرین
فوم میں تو نہیں البتہ فوم پر کہا جاسکتا ہے کہ کرسی پر بیٹھا ہوں۔
اور دماغ کو پکایا ہے ساتھ میں غم کو کھایا ہے۔
ایسا ہی کوئی محاورہ سمجھ لیں۔
 

خوشی

محفلین
دماغ کو پکایا ھے غم کو کھایا ھے تبھی مجھے یہ سمجھایا ھے کہ ماتھے نے بندیا کو پگھلایا ھے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top