کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
کیا ہوا امین صاحب ؟؟؟

آپ روزانہ یہاں کا چکر لگائیں‌خود سمجھ آجائے گی
 

ملائکہ

محفلین
ہم تو ٹھیک ہیں پر کراچی مین کیا کمی تھی پہلے سے جو پوری ہوئی:grin:

میری کمی تھی کراچی میں اس سے بڑی کمی کیا ہوگی:grin::grin:

وعلیکم السلام ملائکہ۔۔۔ ہم تو ٹھیک ہیں۔۔۔ باقیوں کا پتہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔

باقی بھی ٹھیک ہی ہوں گے:party:
 

محمد امین

لائبریرین
اگر آپ کراچی میں ہجرت فرما کر آئی ہیں تو "سہراب گوٹھ"‌ پر ڈیرا جما لیجیے۔۔۔ بہت وافر زمین مفت میں ہاتھ آئے گی۔۔۔
 

ملائکہ

محفلین
اگر آپ کراچی میں ہجرت فرما کر آئی ہیں تو "سہراب گوٹھ"‌ پر ڈیرا جما لیجیے۔۔۔ بہت وافر زمین مفت میں ہاتھ آئے گی۔۔۔

:grin: :grin: :grin: :grin:

نہیں بھائی میں کراچی میں ہی پیدا ہوئی ہوں زندگی جتنی گزاری وہ بھی کراچی ہی میں گزاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو 2 ہفتوں کے لئے گئی تھی اسلام آباد میری چھٹیاں تھیں اس لئے:party: :party: :party:
 

شمشاد

لائبریرین
اس محفل میں نہیں، غالباً آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اس دھاگے پر آ کر کرتے کیا ہیں؟

تو اصل میں تو یہ بتانا ہوتا ہے، یا گمان کرنا ہوتا ہے کہ آپ کے بعد کون آئے گا۔ لیکن ہو جاتی ہے شروع یہاں گپ شپ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top