کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فوج تو اس سے بالاتر ہے۔ وہ سلوگن تو بیچاری پاکستانی پولیس کے لیے ہے۔

پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی۔

جو اصل میں

آپ کا ہے فرض مدد پولیس کی

ہے۔
 

عسکری

معطل
فوج کا فرض عظیم اور عظیم لوگوں کے زمہ ہے اگر کسی کو شک ہے تا جا کر ان جوان شہیدوں کی تصویریں دوبارہ دیکھے جو میں پوسٹ کی ہیں۔
 

عسکری

معطل
فوج کی ہر قربانی نے اس ملک کو قائم رکھا ہوا ہے یہ فوجی جوان اور افسر ہی ہیں جن کے خون نے ہمارے لیے آزاد فضاؤں کا سودا کیا۔زیر نظر تصویریں دیکھیں یہ شہدا ہیں کیا یہ عمر اس دنیا سے جانے کی ہے؟ نہیں یہ جوانی کا شباب ہے پر فرج کی ادائیگی کبھی کبھی جان بھی مانگتا ہے تو افواج اس کو اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں۔

سلام اے شہدا وطن

i6d0nm.jpg



291n5tw.jpg


xnb1jo.jpg


donepl.jpg


nycygk.jpg


e7zcc5.jpg
 

خوشی

محفلین
وہ کون سی ذمہ داری ہے شمشاد جی



عبداللہ جی آپ تو خوامخواہ مذاق کی بات کا بھی غصہ کر جاتے ھیں پسند اپنی اپنی ہوتی ہے

میجر عزیز بھٹی سرور شہید راشد منہاس کسے پسند نہیں ہوں گے

مجھے تو مشرف بھی پسند ھیں

میری اپنی فیملی میں کافی لوگ آرمی میں تھے اور ھیں ، فوج کے جوان جیسے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کے ملک کی حفاظت کرتے ھیں‌کون نہیں جانتا ، مگر اب ہم جنرل ضیا کو بھی اپنی پسندیدہ شخصیت بنا لیں یہ ہم سے نہیں ہو گا آپ چاہیں ناراض ہوں
 

خوشی

محفلین
شکر ہے آپ کی غلط فہمی تو دور ہوئی ورنہ میں سوچ رہی تھی اگلے مارشل لا میں میرا کیا ہو گا
 

عسکری

معطل
آپ اپنی تصویر لگاتی تو سوچا جاتا کہ کیا کرتے آپ کا پر ہاں اب مارشل لا اللہ نا کرے کبھی لگے قیامت تک اب انگریز کے دور کے جرنلوں کی کھیپ ختم اب پیور پاکستانی ہائی کمانڈ ہے اللہ جرنل کیانی کو سلامت رکھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تصاویر کے لیے بہت شکریہ عبد اللہ۔

َخوشی جی دوہری ذمہ داری اس طرح کہ میری خاتون اول پاکستان گئی ہوئی ہیں۔ اور بچے یہاں میرے پاس ہیں۔
 

خوشی

محفلین
اآمین


تصویر میں حفظ ماتقدم کے طور پہ نہیں لگاتی اس سے 2 باتیں ہپو سکتی ھیں

1 کا نقصان دیکھنے والوں کو ہو سکتا ہے دوسری کا مجھے
 

عسکری

معطل
لگاتی تو کل کسی ایم آئی والے کو دیتا کہ ڈھونڈو یہ نیوکلئیر سیکیورٹی رسک ہے پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 

خوشی

محفلین
ہاہاہاہاہاہا عبداللہ جی



اوووووووووووووووووووو شمشاد جی ، کہیں تو ہم کچھ پکا کے بھجوا دیں
 

عسکری

معطل
ہنسی آ رہی ہے اچھا اس گاڑی کو ڈھونڈھتے ہیں شمشاد بھائی اس بی بی کا ذرا آئی پی دیں:rollingonthefloor:
 

خوشی

محفلین
شمشاد جی ایسا کبھی نہیں‌کریں گے مجھے یقن ھے ویسے بھی آپ یہاں تک نہیں پہنچ سکتے


خیر پہنچ بھی سکتے ھیں:battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top