کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قمراحمد

محفلین
بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ مگر یہ فراہم کردہ لنک تو کافی سنجیدہ قسم کی گفتگو اور پیغامات کا حامل لگ رہا ہے۔ حاضری لگاتا تو کوئی وہاں پر نظر نہیں آتا۔

اور یہ کس دشمن نے افواہ اُڑا دی کے میں اسکول نہیں گیا۔میں اسکول گیا تھا مگر یہ 15 سال پرانی بات ہو گئ ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
قمر بھائی آپ اسکول جائیں۔ اپنا ہوم ورک بھی کر کے جائیں۔ اور ہوم ورک یہی ہوتا ہے کہ کوئی اچھی بات وہاں شیئر کریں۔
 

عسکری

معطل
یہ کیا ظفری بھائی کو کسی نے وعیلکم السلام تک نہیں کہا کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟:grin:
 

قمراحمد

محفلین
یہ کیا ظفری بھائی کو کسی نے وعیلکم السلام تک نہیں کہا کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟:grin:
عبداللہ بھائی آپ نے کافی اچھی طرح سے سہیل وڑائچ کی جگہہ پُر کر رکھی ہے۔ لگتا ہے جلد ہی آپ کا بھی جیو ٹی وی سے معاہدہ ہونے والاہے۔ کام بنے نا بنے ٹرائیاں جاری رکھو۔ :laughing: ;)
 

عسکری

معطل
پر مجھے تو جیو میں کام نہیں کرنا وہ مجھے اتنی سیلیری نہیں دے سکتے جتنی ڈومینوز پزا دے رہا ہے;)
 

قمراحمد

محفلین
پر مجھے تو جیو میں کام نہیں کرنا وہ مجھے اتنی سیلیری نہیں دے سکتے جتنی ڈومینوز پزا دے رہا ہے;)
یعنی آپ نے بھی پیزا کھا کھا کر موٹے ہونے کا مکمل پروگرام بنا لیا ہے۔اور سیلیری کے ساتھ ساتھ ٹی آئی پی "ٹپ" بھی تو ملتی ہوگی نا۔۔۔ ;)
 

عسکری

معطل
نہیں میں نا موٹا ہوا تین سال پزا کھا کر نا میں پزا شاپ پر کام کرتا ہوں میں ٹیکنیشن ہوں ڈومینوز پزا کا۔آپ بھی کبھی کھاؤ ہمارے ساتھ علی زاکر اور طالوت بھائی نے تو کھایا تھا میرے ساتھ۔
 

قمراحمد

محفلین
نہیں میں نا موٹا ہوا تین سال پزا کھا کر نا میں پزا شاپ پر کام کرتا ہوں میں ٹیکنیشن ہوں ڈومینوز پزا کا۔آپ بھی کبھی کھاؤ ہمارے ساتھ علی زاکر اور طالوت بھائی نے تو کھایا تھا میرے ساتھ۔
آپ کی یہ آفر اگر مجھے یہاں ملی ہوتی تو ضرور آپ کی پیزا شاپ پر آتا۔ کوئی نہیں آپ نے پوچھ لیا یہی بہت ہے۔ :) ویسے مجھے تو پاکستانی پیزا پسند ہیں۔ امریکی پیزے مجھے اتنے مزے کے نہیں لگتے۔
 

عسکری

معطل
ہاں بھائی پر مجھے تو ٹریننگ میں امریکیوں نے ہی سکھایا کہ پزا اٹلی کے ایک گاؤں سے شروع ہوا تھا اور اپ پزا ہٹ ڈومینوز پزا پاپا جونز پزاپزا کے نام سے ہم مال کما رہے ہین:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی آئے بھی تو بس ایسے جیسے پولیس پیچھا کر رہی ہو۔ سلام لکھا اور یہ جا وہ جا۔
 

عسکری

معطل
آپ نے جواب نہیں دیا ہو گا

تو وہ گانا لگا کر بیٹھ گئے:grin:

کون آئے گا یہاں کوئی نا آیا ہو گا
 

زین

لائبریرین
نہیں میں‌ آگیا ہوں ۔
آج دفتر میں صبح کچھ کام تھا وہ ختم کرکے میں تو گیا .......................
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top