کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ملائکہ

محفلین
بھی اسلام آبادی پاکستان میں ایسے ہی ہیں جیسے امریکہ میں نیویارکر ۔۔ مٹھائی کو ٹوکرا منگوا کر رکھ لیں کامیابی کی خوشی میں کھلانا تو پڑے گی ، ایک زین کو بھی بھجوا دیجئے گا ، مگر ٹوکرا نہیں ایک رس گلہ اخبار میں لپیٹ کر ، زین کو شاید میٹھا پسند نہ ہو ۔ ۔ ۔ کیوں زین ؟
وسلام

آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی کوئی میرے رزلٹ کی بات نا کرے مجھے برے برے خواب آئیں گے پھر :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی آپ کوئی مشورہ دیں کیسے کہوں؟


آپ کی ان سے اتنی پرانی بات چیت ہے۔
آپ ان کو ایسے ہی کیسے جانے دے سکتے ہیں۔

ویسے اگر تو پرانی والی محفل ہی ہوتی تو اب تک پتہ نہیں کیا کیا ہوچکا ہوتا۔

لیکن اب وہ پرانی محفل اور پرانے ممبر کہاں سے لائیں جائیں۔ کہ ایسا ممکن ہو۔
 

زین

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپی جی۔


وہی بات یہاں بھی لکھ دوں جو سالگرہ والے تھریڈ میں لکھ آیا ہوں۔

کہ
کاغذ‌ شہر دریچے
اس کے کیا معنی ہوتے ہیں:noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ آج تو فرزانہ صاحبہ نہ خاصہ وقت دے دیا اردو محفل کو۔
اب ذرا شعر و شاعری کے زمرے کا بھی چکر لگا آئیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top