کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کون ہے جو محفل میں آیا(35) ‏

کون ہے جو محفل میں آیا کی 35 لڑی حاضر ہے۔

کہا تو سارہ کو تھا کہ نیا دھاگہ کھول لے لیکن زونی آئی ہیں، کہیں وہ پھر لمبا غوطہ نہ مار جائیں، اس لیے خود ہی یہ لڑی کھول دی ہے۔

ہاں تو زونی آنٹی فرصت مل گئی آپ کو آنے کی۔
 
ظفری

شمشاد بھائی ۔۔۔ میں تو یہ دھاگہ پہلے کھول چکا ۔۔۔۔۔ :dancing:
 
ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی نے دھاگہ ہی مقفل کر دیا میرے جواب سے پہلے :(

آپ سنائیے میرا تو حال خراب ھے اسوقت ، بخار ھے تو تانک جھانک کر رہی ہوں منہ کا مزا ٹھیک کرنے کیلئے ! :(
یعنی ہماری بھتیجی کے خلاف سازش ۔۔۔۔۔۔ جلاد کو بلاؤ ہم مقدمہ کے بغیر ہی فیصلہ کردیتے ہیں ۔ :dancing:
 
شمشاد

لائبریرین
صبح تک ادھر ہی رہو، پچاس پیغامات پوسٹ کرو۔

بخار بھی اتر جانے گا اور طبیعت بھی ٹھیک ہو جائے گی۔ (عزیز امین کے کسی بھی مراسلے کی طرف نہیں جانا۔ طبیعت مزید بگڑنے کا اندیشہ ہے)
 
شمشاد

لائبریرین
بادشاہ سلامت یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آپ کی بھتیجی کے خلاف کوئی سازش کرئے۔ ویسے جلاد اپنی تلوار تیز کروانے لوہار کے پاس گیا ہوا ہے۔
 
زونی

محفلین
صبح تک ادھر ہی رہو، پچاس پیغامات پوسٹ کرو۔

بخار بھی اتر جانے گا اور طبیعت بھی ٹھیک ہو جائے گی۔ (عزیز امین کے کسی بھی مراسلے کی طرف نہیں جانا۔ طبیعت مزید بگڑنے کا اندیشہ ہے)

عزیز امین کے مراسلات تو پڑھ آئی ہوں ، طبیعت میں بہتری آئی ھے کچھ :biggrin:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ بات ہے تو پھر تمہیں تین ماہ کے لیے عزیز امین کے مراسلوں کے ساتھ منسلک کیا جاتا ہے۔
 
زونی

محفلین
بادشاہ سلامت یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آپ کی بھتیجی کے خلاف کوئی سازش کرئے۔ ویسے جلاد اپنی تلوار تیز کروانے لوہار کے پاس گیا ہوا ہے۔

شمشاد بھائی میں تو کہتی ہوں دوسرا جلاد ہائر کریں ، اس نے کچھ نہیں کرنا سوائے تلوار تیز کروانے کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top