کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جھوٹ بولتا ہے وہ۔ میں نے تلوار کیا کرنی ہے۔ اسے معلوم ہے میں باریش آدمی ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خط کے لیے میں قلم استعمال کرتا ہوں۔

اور ٹنڈ کروانے کے لیے مجھے تلوار کی ضرورت نہیں پڑتی۔ آپ سمجھدار آدمی معلوم ہوتے ہیں۔ خود ہی سمجھ جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ اس لیے کہ کہیں آپ کچھ اور نہ سمجھیں۔ اس لیے تفصیل سے سمجھا رہا تھا۔
 

فہیم

لائبریرین
نئے دھاگے پر ہماری پہلی آمد۔

ہمارے استقبال کو کون کون موجود ہے ادھر۔
 

فہیم

لائبریرین
تم کون ہو؟

وہ میری دوست کدھر ہے جو

ہٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹ‌جاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ

کا نعرہ مارتی ہوئی وارد ہوتی ہے:grin:
 

زینب

محفلین
ہایئں کون دوست۔۔۔۔۔۔تو کیا میں تمہاری دوست ہی نہین ہون‌اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زین

لائبریرین
سب ہی لوٹ مار کررہے ہیں‌ ۔ اشتہار میں رقم کم اور اصل میں زیادہ کاٹتے ہیں
چیمہ صاحب نے سب پولیس والوں میں یہ پولیس موٹر سائیکلیں تقسیم کی ہیں‌کیا ؟‌
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top