کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تمہاری کیا بات ہے۔ تم ویسے بھی نہ گھر کے ہو نہ دفتر کے۔ بس بیچ میں ہی کہیں لٹکے ہوئے ہو۔
 

زین

لائبریرین
سچ کہا شمشاد بھائی :(
چار دن سے چھوٹے بہن بھائیوں‌کو نہیں‌دیکھا :(
 

شمشاد

لائبریرین
چار دن سے چھوٹوں کو نہیں دیکھا اور بڑوں کو کتنے دنوں سے نہیں دیکھا؟
 

زین

لائبریرین
نہیں ، ماں اور والد صاحب سے تو روز ہی بیٹھ کر گپ شپ ہوتی ہے ۔ چھوٹے بہن بھائیوں‌ کو اس لئے نہیں‌دیکھ پاتا کہ جب میں‌گھر جاتا ہوں تو وہ اپنے کمرے میں‌سوئے ہوئے ہوتے ہیں اور جب میں صبح اٹھتا ہوں تو وہ سکول چلے گئے ہوتے ہیں ۔
 

فہیم

لائبریرین
کیوں وہاں‌لائٹ چلی گئی ہے :confused:


میری سالگرہ کو تو ایک مہینہ اور بارہ دن ہوگئے ۔ آپ کی سالگرہ گزرے تو ابھی مہینہ نہیں‌ہوا اس لئے کیک آپ کو کھلانا چاہیئے :grin:

لائٹ گئی ہوتی تو میں اتھے کیسا ہوتا۔

اور اگر میری سالگرہ کو کم وقت گزرا ہے تو اس لحاظ سے تو پھر عمار کو پکڑنا چاہیے کہ اس کی سالگرہ کو تو میری سالگرہ سے بھی کم وقت بیتا ہے ابھی:rolleyes:
 

ماوراء

محفلین
:rolleyes:
ابھی مئی میں‌18ویں سالگرہ منائی ہے :cool:
ماشاءاللہ ، اس عمر میں ہی اتنے سیانے ہو۔ ورنہ اس عمر کے بچوں کا اللہ ہی حافظ ہوتا ہے۔ مجھے اپنا بھی یاد ہے، بالکل لاپرواہ سی۔ لیکن تمھاری باتوں سے مجھے لگتا ہے کہ کوئی 28 سال کا بندہ ہے۔:p
 

زین

لائبریرین
لائٹ گئی ہوتی تو میں اتھے کیسا ہوتا۔

اور اگر میری سالگرہ کو کم وقت گزرا ہے تو اس لحاظ سے تو پھر عمار کو پکڑنا چاہیے کہ اس کی سالگرہ کو تو میری سالگرہ سے بھی کم وقت بیتا ہے ابھی
کبھی کراچی آیا تو دونوں‌کو پکڑوں‌گا :tongue:
 

زین

لائبریرین
مجھے نہیں‌لگتا کہ آئندہ چند سالوں تک میں کوئٹہ سے باہر نکل سکوں گا :(

28 سے مراد سیانا تھا۔ ویسے تو اکثر 28 سال والے بھی سیانے نہیں ہوتے۔
ہائیں :noxxx: یہ زینب بہنا کے بعد مجھے بھی " سیانے " کا خطاب مل گیا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top