کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
کیا ہو گیا جناب؟ کون آپ کو کس سے تبدیل کر دیتا ہے؟

بھائی ویسے تو میں نے اس فورم پر تسجیل 2006 میں کی تھی۔۔۔مگر باقاعدگی سے آنا 2008 کے آخر میں ہوا۔ ایک اور رکن ہیں "عزیز امین" ۔۔۔ اکثر احباب مجھے عزیز بھائی سمجھتے ہیں :idontknow: شاید اس لیے کہ میرے دوبارہ فعال ہونے کے بعد وہ کم ہی آتے ہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

بڑے موقعے سے آئے۔ آج اردو محفل کی چوتھی سالگرہ ہے۔
اور ہاں اس خوشی کے موقع پر رائے شماری بھی ہو رہی ہے، تو لگے ہاتھوں ووٹ بھی ڈالتے جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہر صفحے کے اوپر اتنا بڑا بڑا اعلان لکھا ہوا ہے کہ ۔

فورم پر محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے سلسلے میں ایوارڈز کے لیے رائے شماری جاری ہے۔ اس کی تفصیل اس ربط پر پڑھی جا سکتی ہے۔ رائے شماری میں حصہ لینے کے لیے اس ربط پر تشریف لائیے۔

رائے شماری کی تفصیل یہاں اور رائے شماری یہاں ہو رہی ہے۔

چلو اب جلدی سے جا کر ووٹ ڈال کر آؤ اور پھر مجھے بتاؤ کہ ووٹ ڈال دیا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
کافی دن بعد تو نہیں۔
البتہ اس وقت واقعی کافی دنوں بعد چکر مارنے کا موقع ملا ہے۔

اور آپ سنائیں۔
مزاجِ گرامی کا تاپمان کس بلندی پر ہے آج کل۔
 

فہیم

لائبریرین
جتنی آب و تاب سے شمشاد بھائی کی طرف چمکتا ہے۔
اس سے پھر بھی کم ہی آب و تاب ہوگی اس کی ادھر۔
 

شمشاد

لائبریرین
مانتا ہوں بھئی کہ سورج وہاں پوری آب و تاب سے چمک رہا ہو گا۔ تو آج کا دن تو وہاں کے لیے بہت ہی اچھا ہو گا ناں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top