کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کاشفی

محفلین
اس محفل میں نہیں، غالباً آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اس دھاگے پر آ کر کرتے کیا ہیں؟

تو اصل میں تو یہ بتانا ہوتا ہے، یا گمان کرنا ہوتا ہے کہ آپ کے بعد کون آئے گا۔ لیکن ہو جاتی ہے شروع یہاں گپ شپ۔


شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔
 

خوشی

محفلین
ووٹ تو ڈال دیا تھا 1 دو جگہ پھر سوچا باقی کو بعد میں ڈال دوں گی

مگر وہاں تو 2بارہ جا ہی نہیں‌سکتے
 

شمشاد

لائبریرین
ایک دفعہ موقع کھو دیا سو کھو دیا۔ یہ کوئی سیاسی لیڈروں کی ووٹنگ تھوڑا ہی ہے کہ جتنی دفعہ مرضی ووٹ ڈال لو۔
 

خوشی

محفلین
آپ کی مرضی

شاعری کا دھاگہ میرے نام سے ہوتا تو میرا نام بھی ہوتا اس ووٹنگ میں
 

کاشفی

محفلین
یہ تو مجھے نہیں معلوم۔۔ویسے سوچنے والی بات کر دی ہے آپ نے۔۔۔اس بارے میں سوچونگا۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top