شمشاد
لائبریرین
دھنک نے کہا:شمشاد نے کہا:دھنک صاحبہ کا کسی کو خیال ہی نہیں کہ ان سے بھی کوئی آنے کو کہہ دے۔ وہ کب سے اپنے رنگوں کو سمیٹے بیٹھی ہیں۔
شمشاد جی آپ بہت اچھے ہیں۔![]()
آپ کہتے ہیں تو ہم اپنے رنگ بکھیرے دیتے ہیں۔![]()
واہ جی واہ یہ ہوئی ناں بات
دھنک نے کہا:شمشاد نے کہا:دھنک صاحبہ کا کسی کو خیال ہی نہیں کہ ان سے بھی کوئی آنے کو کہہ دے۔ وہ کب سے اپنے رنگوں کو سمیٹے بیٹھی ہیں۔
شمشاد جی آپ بہت اچھے ہیں۔![]()
آپ کہتے ہیں تو ہم اپنے رنگ بکھیرے دیتے ہیں۔![]()
وہ تو مانتا ہوں پر آج مجھے ذرا زیادہ خوش نظر آ رہے ہیں۔اور اللہ تعالی ان کی خوشی کو بر قرار رکھے۔آمینراہبر نے کہا:خوش مزاجی تو شمشاد بھائی کی خوبی ہے۔۔۔۔۔
تیلے شاہ نے کہا:باجو یہ جو تصویر آپ نے لگائی ہے مجھے امیتابھ بچن کی لگ رہی ہے وہ جب عورت بنا تھا تو بالکل ایسا ہی لگ رہا تھا۔
![]()
اعجاز اختر نے کہا:بوچھی\ باجو بھی Big B ہیں نا ۔ اس میں کیا شک ہے، محفل کی۔۔۔
اب شمشاد شاید کھانا کھا کر آ جائیں۔
شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:شمشاد نے کہا:دھنک صاحبہ کا کسی کو خیال ہی نہیں کہ ان سے بھی کوئی آنے کو کہہ دے۔ وہ کب سے اپنے رنگوں کو سمیٹے بیٹھی ہیں۔
شمشاد جی آپ بہت اچھے ہیں۔![]()
آپ کہتے ہیں تو ہم اپنے رنگ بکھیرے دیتے ہیں۔![]()
واہ جی واہ یہ ہوئی ناں بات![]()
سارہ خان نے کہا:انڈوں کا حلوہ بالکل تیار ہے باجو ۔۔ آپ نے ایڈریس بتایا ہی نہین تھا ۔۔ میں خواب میں آپ کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر واپس آ گئی ۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:کیسی ہیں باجو آپ ۔۔ کیا ہو رہا ہے ۔۔![]()
سارہ آٹا گوندھنے کو اٹھنے ہی لگی ہوں کچن میں جانے کا سوچ رہی ہوں ۔
![]()
دل نہیں کر رہا کہ سستی کمچوری ہورہی ہے ۔
تم سناؤ انڈوں کا حلوہ تیار ہے کہ نہیں ۔؟![]()
ماورہ کی ناراضگی ختم ہوئی کہ نہیں ۔؟![]()
ماورا ناراض نہیں تھی بس ویسے ہی تنگ کر رہی تھی مجھے جیسے میں نے اتنے دن اس کو تنگ کیا۔۔۔![]()
![]()
اوہ سوری باجو مجھے کیا پتہ تھا کے یہ تصویر کس کی ہےبوچھی نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:باجو یہ جو تصویر آپ نے لگائی ہے مجھے امیتابھ بچن کی لگ رہی ہے وہ جب عورت بنا تھا تو بالکل ایسا ہی لگ رہا تھا۔
![]()
تیلے بھیا ، مجھے اسطرح کے مذاق ایک آنکھ نہیں بھاتے ۔
آپ کی جگہ آج یہ بات مذاق یہاں کسی اور نہ کیا ہوتا میں اسکا منہ نوچ لیتی ۔
اور ایسی سنا دیتی کہ اپنی گھر کی عورتوں کو بھی متھن ۔ ۔ اور دوسرے ہیروز سے ملانے بیٹھتے ۔
محمدعبیداللہ نے کہا:السلام علیکم! اہل محفل
شمشاد بھائی بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔