کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیلے شاہ

محفلین

تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
جی بندہ حاضر ہے
اب عبید بھائی




جی نہیں اب میں میں ہوں ۔۔ 8)

کیسے ہیں تیلے بھائی بھابھی کیسی ہیں ؟ سب خیریت ہے نا ؟
جی جی اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ہے
آپ کہیں کیسا رہا آپکا فن لینڈ کا ٹور۔


ابھی کب گئی فن لینڈ تیلے بھائی ۔ :? 25 کو شام کو پہچہنا ہے ۔ ابھی ہیں کچھ دن ۔ آکر بتاؤں گی کیسا رہا ٹور ۔
پیچیس کی سیٹ ہے ۔ اور آج تو سات ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
کیسی ہیں باجو آپ ۔۔ کیا ہو رہا ہے ۔۔ :)



:( سارہ آٹا گوندھنے کو اٹھنے ہی لگی ہوں کچن میں جانے کا سوچ رہی ہوں ۔ :cry:

دل نہیں کر رہا کہ سستی کمچوری ہورہی ہے ۔
تم سناؤ انڈوں کا حلوہ تیار ہے کہ نہیں ۔؟ :p

ماورہ کی ناراضگی ختم ہوئی کہ نہیں ۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں ماوراء ناراض ہے کسی سے :roll: ہو نہیں سکتا کہ وہ کسی سے ناراض ہو۔

آج آصف بھائی خاصی دیر سے محفل میں ہیں لیکن کچھ نہیں رہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top