کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اور اب

0026.gif
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
شمشاد بھائی، یہ شتونگڑے کہاں سے ہاتھ لگے ہیں؟؟؟ :D

میں ایک اور فورم کا بھی رکن ہوں، یہ وہاں سے ہاتھ لگے ہیں۔

یہ لو یہ
0017.gif
تمہارے لیے ہے۔
شکریہ۔ :D
یہ کون سا فورم ہے، جہاں میرا ہاتھ نہیں لگا۔ ان شتونگڑوں کے لیے تو میں پتہ نہیں کہاں کہاں رجسٹر ہوئی ہوں۔ :p
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

چلو اب ہم ہی چکرلگالیں ادھر بڑی دیر کے بعد۔۔۔۔۔۔۔آئیں ہیں اس دھاگہ پربھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:

شمشادبھائی، اگرمنصوربھائی، کانمبرپاکستان کاآپکومل گیاہے تومجھے بھی ایس ایم ایس کردیں(شکریہ)


والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو میں آیا ہوں
0021.gif


جاوید بھائی مجھے ابھی تک قیصرانی کا نمبر کہیں سے نہیں ملا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
شمشاد بھائی، یہ شتونگڑے کہاں سے ہاتھ لگے ہیں؟؟؟ :D

میں ایک اور فورم کا بھی رکن ہوں، یہ وہاں سے ہاتھ لگے ہیں۔

یہ لو یہ
0017.gif
تمہارے لیے ہے۔
شکریہ۔ :D
یہ کون سا فورم ہے، جہاں میرا ہاتھ نہیں لگا۔ ان شتونگڑوں کے لیے تو میں پتہ نہیں کہاں کہاں رجسٹر ہوئی ہوں۔ :p

شتونگڑے کی پراپرٹی دیکھو، خود ہی پتہ چل جائے گا۔ ویسے کیسے لگے یہ شتونگڑے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top