کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دھنک صاحبہ کا کسی کو خیال ہی نہیں کہ ان سے بھی کوئی آنے کو کہہ دے۔ وہ کب سے اپنے رنگوں کو سمیٹے بیٹھی ہیں۔
 

تیلے شاہ

محفلین
باجو یہ جو تصویر آپ نے لگائی ہے مجھے امیتابھ بچن کی لگ رہی ہے وہ جب عورت بنا تھا تو بالکل ایسا ہی لگ رہا تھا۔
:wink:
 

الف عین

لائبریرین
بوچھی\ باجو بھی Big B ہیں نا ۔ اس میں کیا شک ہے، محفل کی۔۔۔
اب شمشاد شاید کھانا کھا کر آ جائیں۔
 

سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
کیسی ہیں باجو آپ ۔۔ کیا ہو رہا ہے ۔۔ :)



:( سارہ آٹا گوندھنے کو اٹھنے ہی لگی ہوں کچن میں جانے کا سوچ رہی ہوں ۔ :cry:

دل نہیں کر رہا کہ سستی کمچوری ہورہی ہے ۔
تم سناؤ انڈوں کا حلوہ تیار ہے کہ نہیں ۔؟ :p

ماورہ کی ناراضگی ختم ہوئی کہ نہیں ۔؟
انڈوں کا حلوہ بالکل تیار ہے باجو ۔۔ آپ نے ایڈریس بتایا ہی نہین تھا ۔۔ میں خواب میں آپ کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر واپس آ گئی ۔۔ :(
ماورا ناراض نہیں تھی بس ویسے ہی تنگ کر رہی تھی مجھے جیسے میں نے اتنے دن اس کو تنگ کیا۔۔۔ :p :)
 

شمشاد

لائبریرین
لیں اگر باجو کا پتہ نہیں ملا تو مجھے ہی بھیج دینا تھا، میرا پتہ تو ہے ناں آپ کے پاس۔

اعجاز بھائی اب تو وقفہ برائے کھانا ختم ہونے کے قریب ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top