کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
الحمدللہ سب ٹھیک ہے۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں۔

اب پھر آپ ہی، میں تو اب نکلتا ہوں
 

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام عبید۔ دن کا آغاز تو اچھا ہی ہوا ہے۔ اب دیکھیں اختتام کیا ہوتا ہے۔ آپ سنائیں کیسے ہیں۔ پاکستان کا موسم کیسا ہے؟
 

ماوراء

محفلین
محمدعبیداللہ نے کہا:
اللہ کرے اچھا ہی گزرے ۔اور اللہ کا کرم ہے آج گرمی کل کی نسبت زیادہ ہے۔اور سناؤ کیا ہو ابھی

انشاءاللہ۔

میں پہلے سمجھی کہہ رہے ہیں کہ اللہ کے کرم سے آج گرمی کل کی نسبت زیادہ ہے۔ :p

اور کیا سنانا ہے۔ :roll:
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹرعباس بھی تو ہیں آنلائن، ہو سکتا ہے وہی آ جائیں۔

غزل عباس کی سالگرہ کب تھی؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب حجاب صاحبہ

یہ نوید صادق صاحب کبھی کبھی آیا کرتے تھے، کسی کو کچھ معلوم ہو تو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top