کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
نہیں، بندہ حقیر فقیر پُر تقصیر۔
اب۔۔۔
شمشاد کسی کو یہاں آنے ہی نہ دیں گے شاید۔۔۔ ورنہ میں تو اپنی طرف سے ڈاکٹر عباس کو مدعو کر دوں
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت تو ماشاء اللہ خوب رونق لگی ہوئی ہے اراکین کی۔

اور تو اور ڈاکٹر صاحب بھی اتنی رات گئے بیٹھے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
عبید بھائی محب بھائی نے لغت کے کام میں الجھا دیا ہے، بس اسی کو سلجھانے کی کوشش کر رہا ہوں۔

فہیم کون کون سے پارٹنر کی بات کر رہے ہیں؟

اہنے دوسرے فورم کے پارٹنرز کی بات کررہا تھا۔
شاید غلطی میں‌یہاں کرگیا
 

شمشاد

لائبریرین
اب قیصرانی بھائی

آپ ذرا “انگریزی اردو لغت کو برقیانا“ پر آخری پیغام کو ایک نظر دیکھ لیجیئے گا
 

پاکستانی

محفلین
سارہ تو ہیں ہی نہیں سیدہ شگفتہ صاحبہ

اور کوئی آن لائن ہی نہیں، اسی لئے پھر سے آپ ہی آ جائیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top