کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
جی شمشاد بھائی، میں نے دیکھ لیا ہے۔ اس پر ایک چھوٹا سا پیغام بھی لکھا ہے۔ اس کے جواب پر مزید کچھ کہہ سکوں گا
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارا کھانے کا وقفہ شروع اور میں یہاں

سارہ کا پی سی اگر ٹھیک ہو گیا ہو تو
 

شمشاد

لائبریرین
او جی کوئی مسئلہ ای نہیں، آپ ہی آ جاؤ۔

میرا تو کھانے کا وقفہ اب قریب الاختتام ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
میری چائے میں نارمل چائے اور لیمن گراس ٹی کا مکسچر موجود ہے۔ ابھی آج ٹرائی کیا ہے :)
 

سارہ خان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم سارہ، خیریت سے ہیں؟ خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر
وعلیکم اسلام شگفتہ ۔۔ بالکل خیریت سے ہوں اللہ کا شکر ۔۔ امید ہے آپ بھی ٹھیک ٹھاک ہونگی ۔۔ :) صبح آپ کو دیکھ کر میں سلام کرنے ہی والی تھی کہ آپ چلی گئیں ۔۔ پھر جب آپ آئیں تو میرا کچن میں جانے کا ٹائیم ہوگیا اور مجھے اٹھنا پڑا ۔:( ۔ اس لئے آپ سےبات نہیں ہو پائی اس وقت ۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی صحیح ہے۔ اب بجلی کے بغیر کیسے گزارا ہو۔

شاکر بھائی کو دعوتِ تحریر ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top