کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم
یعنی لوٹ کے بدھو محفل جو آیا ۔۔۔;)
ابھی ابھی بھیا آپ کو مس کیا ۔۔ مس کرنے والے تھریڈ میں ۔۔ آور آپ نازل ہوگئے ۔۔۔:tounge:
ویسے یہ سنڈے کو تو کالج سے چھٹی ہونی چاہئے نہ ۔۔۔:confused:
 
السلام علیکم
یعنی لوٹ کے بدھو محفل جو آیا ۔۔۔;)
ابھی ابھی بھیا آپ کو مس کیا ۔۔ مس کرنے والے تھریڈ میں ۔۔ آور آپ نازل ہوگئے ۔۔۔:tounge:
ویسے یہ سنڈے کو تو کالج سے چھٹی ہونی چاہئے نہ ۔۔۔:confused:

در اصل کالج کے لیب کی ایک چابی میرے پاس ہی ہوتی ہے اور اکیلا وہاں رات نو بجے تک بیٹھا رہتا ہوں۔ :) کیا ہفتہ کیا اتوار۔ :)
 
بھئی اس دھاگے کے ساتھ ایسا ناورا سلوک کیوں رکھا جارہا ہے؟ کل رات سے اب تک کوئی آیا ہی نہیں یہاں۔۔۔ پندرہ گھنٹے ہونے کو آئے۔۔۔
 

زونی

محفلین
کوئی آئے نہ آئے میں تو آ گئی السلام علیکم شمشاد بھائی ، فلحال مجھے برداشت کر لیں;)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
یہ آپ اچھی خاصی آتی آتی بیچ میں کہاں ڈبکی مار جاتی ہیں؟
 

تیشہ

محفلین
ویلکم چھوٹے بھا ، کہئیے کیسا رہا ٹور ؟ کچھ ہمیں بھی بتائیے کہاں کہاں گئے ؟ کیا کچھ کیا ؟ کیا کچھ کھایا پیا اور میرے لئے کیا لائے ہیں :confused::(۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ خود سے ہیں کہاں؟ یہاں تو وہ آئے ہی نہیں۔

ہو سکتا ہے اب پیغام پڑھ کر آ جائیں۔
 

الف عین

لائبریرین
آج کل کم ہی لوگ یہاں آ رہے ہیں اس لئے میں بھی اس کو غچہ دے جاتا ہوں اکثر۔۔
اب سعود کے آنے کی امید کی جا سکتی ہے اپنے کالج کی لیب سے نازل ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیئے پھر ہم ان کے لیے پھولوں کے ہار لے کر کھڑے ہیں۔ اب جو پہلے آ جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top