کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
گل پھینکے ہے اروں کی طرف بلکہ ثمر بھی
اے خانہ بر اندازِ چمن کچھ تو ادھر بھی
زونی ایک ادھر بھی۔۔ گوبھی کا پھول ہی سہی۔ باورچی خانے میں کام آ جائے گا۔
 
شمشاد بھائی ڈبکی تو یہاں آنے کیلئے مارتی ہوں:grin: ورنہ ایک ماہ میں امتحان ہیں، اسلئے ٹائم کم ملتا ھے:(
انٹر کے امتحانات ہورہے ہیں کیا؟ کچھ تفصیل تو بتائیے گا۔

16 جون سے میرے بھی امتحانات شروع ہیں، انٹر سیکنڈ ائیر آرٹس۔۔۔ ابھی میں کچھ دن بعد یہاں سے غائب ہونے والا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام اعجاز بھائی

میں تو اب جا رہا ہوں، واپسی ہو گئی کوئی گھنٹہ بھر کے بعد۔
 
تعبیر اپیا حاضر تو میں بھی ہوں پر یہ اس ہفتے کے مہمان والا سلسلہ ایک ہی ہفتے کے بعد رک کیوں گیا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top