کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی ابھی تو یہاں اختتام ہفتہ ہے۔ یہ ختم ہوتے ہیں ہفتہ والے دن سے صحیح کی مصروفیت شروع ہو گی۔ ہو سکتا ہے ایک ماہ تک کم ہی فرصت ملے۔
 

فہیم

لائبریرین
ًپہلے میں نہ آجاؤں
مغل صاحب کو تو خود اپنی خبر نہیں
یہاں کی خبر کیا لیں گے:rolleyes:
 
آہا۔۔۔ تو موصوف گرمی کا شکار ہیں؟ ویسے مجھ پر بھی گرمی کے اثرات نمایاں ہونے لگے ہیں آج کل حالانکہ ابھی تو اتنی شدت نہیں۔ اور کل سے تو موسم اچھا خاصا خوشگوار ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شگفتہ بہن
سب اچھے ہیں۔ اپ کیسی ہیں اور چائے، وہ تو کم نہیں ہوتی، ویسے ہی چلتی رہتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top