کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آپ وقت کہہ رہے ہیں، مجھے تو لگتا ہے اب تو خاصی تاخیر ہو گئی ان کے آنے میں۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں پھر میں نکلتا ہوں ان کی تلاش میں، جہاں بھی ملیں، ادھر آنے کی دعوت دوں گا۔
 
رات خاصی گزر گئی ہے، کل امتحان بھی ہے۔ لہٰذا اب سو جاتا ہوں۔

آج بڑے بھائی آئے ہیں سعودی سے۔ پر ان سے ملاقات نہیں ہو سکی اب تک۔ در اصل جب تک میں کالج سے واپس لوٹا رات کے پونے بارہ بج چکے تھے اور بھائی سو چکے تھے۔ دیکھئے انشاء اللہ کل صبح ملاقات ہو جائے گی۔ :)
 
تعبیر

محفلین
السلام علیکم

میں ائی پھر گئی پھر آئی ہوں اور یہ میں پھر گئی :grin:

انٹریو کی وجہ سے اتنی مصروف ہو جاتی ہوں نا کہ پھر باقی جگہ آیا نہیں جاتا :(

ابھی کے لیے اجازت دیکھوں بعد مین آنا ہوتا ہے کہ نہیں
 
زینب

محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہیں سب لوگ۔۔۔۔۔میں بہت دن بعد اس دھاگے پے ائی ۔۔۔۔۔بہت بزی ہوں اجکل۔۔۔میری دوست کی شادی کی وجہ سے ایک ہفتہ اور پھر میں پہلے کی طرح روز ٹپکوں‌گی اس دھاگے پے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
تعبیر

محفلین
ہاہاہا عندلیب میں اتی ہوں پر جانا تو آتا ہی ہے نا

زینب وعلیکم السلام شادی انجوائے کرنے ک کے بعد جلدی سے واپس آنا ۔
 
شمشاد

لائبریرین
رات خاصی گزر گئی ہے، کل امتحان بھی ہے۔ لہٰذا اب سو جاتا ہوں۔

آج بڑے بھائی آئے ہیں سعودی سے۔ پر ان سے ملاقات نہیں ہو سکی اب تک۔ در اصل جب تک میں کالج سے واپس لوٹا رات کے پونے بارہ بج چکے تھے اور بھائی سو چکے تھے۔ دیکھئے انشاء اللہ کل صبح ملاقات ہو جائے گی۔ :)

سعود بھائی آپ کے بھائی سعودی عرب میں کہاں ہوتے ہیں؟ پہلے بتاتے کہ ان کے ہاتھ آپ کے لیے کوئی چھوٹا موٹا تحفہ ہی بھجوا دیتے۔
 
شمشاد

لائبریرین
صبح النور عمار بھائی

اللہ خیر کرئے آج عمار بھائی نے میرے نام کے ساتھ جان لگایا ہے۔ +سوچ+
 
تو یہ پہلی بار کیا ہے کیا؟ میرے پیغامات دیکھیں، اکثر بھائی جان ہی لکھا ہوتا ہے۔ ہمارے ہاں بھائیوں میں جو سب سے بڑا ہوتا ہے، اسے بھائی جان کہتے ہیں۔ یہاں میں آپ کو، قیصرانی بھائی اور ظفری بھائی کو بھائی جان کہتا ہوں۔ :)
 
فہیم

میں بھی تم سے 2 سال 10 دن بڑا ہوں مجھے تو کبھی بھائی جان نہیں‌ بلایا:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top