کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔لیں جی اب میں آئی ہوں۔۔۔۔کیسے ہیں‌سعود بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
وعلیکم السلام

ہم بخیر ہیں زینب اپیا اور انجنئیرنگ کے آخری امتحان کے آخری پرچے میں ابھی دو روز کا وقفہ اور بچا ہے۔ اسی کے منتظر ہیں۔ :)

آپ سنائیں اپیا کیا حال ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی اللہ سے دعا ہے کہ آپ کوامتحان میں کامیابی و کامرانی ملے۔
انجنئیر بن کر میری آٹو تو مفت میں مرمت کر دیں گے ناں۔
 
آمین!!

ہاں کیوں نہیں شمشاد بھائی۔ بشرطیکہ آپکی آٹو کمپیوٹرائزڈ ہو اور سافٹویر متاثر ہوا ہو۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا مشکل ہے سعود بھائی ایک پرانا کمپیوٹر لے کر اس کے کیرئیر پر فٹ کر لیں گے اور سوفٹوئیر تو آپ مفت میں ڈال ہی دیں گے۔

یہ دھاگہ پھر اپنی عمر طبعی پوری کرنے کو ہے اور حسن پھر غائب ہے۔
 

زینب

محفلین
وعلیکم السلام

ہم بخیر ہیں زینب اپیا اور انجنئیرنگ کے آخری امتحان کے آخری پرچے میں ابھی دو روز کا وقفہ اور بچا ہے۔ اسی کے منتظر ہیں۔ :)

آپ سنائیں اپیا کیا حال ہیں؟

میں‌ٹھیک ٹحاک ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری دعایئں اپ کے ساتھ ہیں اللہ اپ کو کامیابی عطا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔
 
یہ کیا مشکل ہے سعود بھائی ایک پرانا کمپیوٹر لے کر اس کے کیرئیر پر فٹ کر لیں گے اور سوفٹوئیر تو آپ مفت میں ڈال ہی دیں گے۔

یہ دھاگہ پھر اپنی عمر طبعی پوری کرنے کو ہے اور حسن پھر غائب ہے۔

ابھی زیادہ دن نہیں ہوئے مائنر پروجیکٹ میں حفاظتی کیمروں کا ویب بیسڈ کنٹرول سسٹم ڈیویلوپ کیا تھا۔ جس میں کالج کی لیب میں نسب کیمرے کی اسڑیم کردہ ویڈیو ویب پر دیکھی جا سکتی تھی اور براؤزر ہی سے اسے کنٹرول بھی کیا جا سکتا تھا۔ یعنی دائیں بائیں گھمانا، ژوم کرنا وغیرہ۔

تو کچھ ایسا نا کر دیں کہ شمشاد بھائی محفل میں بیٹھے بیٹھے آٹو کنٹرول کرتے رہیں۔ اور کبھی کبھار ہم لوگ بھی تھوڑا سا دائیں بائیں کر لیا کریں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
واہ واہ پھر تو کیا ہی بات ہو گی۔ سارے اراکین پر بیک وقت نظر رکھی جا سکے گی، حتٰی کہ ناظمین اعلٰی بھی نہ بچ سکیں گے۔
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم

ابھی ہم زندہ ہیں، کوئی ہمارا بھی پتہ کر لو۔ شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
جہانزیب بھائی محفل سے نکلوانا ہے کیا، وہ تو میں نے ایسے ہی ذرا تڑی شڑی لگانے کے لیے کہہ دیا تھا۔ آپ سچ سمجھے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top