کون ہے جو محفل میں آیا (18)

چلئے پھر پروپوزل ڈاکیومینٹ تیار کرتا ہوں شمشاد بھائی اس کے بعد سافٹویر ریکوائرمینٹ اسپیسیفیکیشن ڈاکیومینٹ تیار کیا جائے گا۔ تب کہیں جا کے اس پروجیکٹ پر کام آگے بڑھاؤں گا۔ :) :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
زرداری صاحب کس سے ڈر گئے۔ وہ تو سب سے بڑے سیاستدان نکلے۔ کسی کی پکڑائی میں ہی نہیں آ رہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top