کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی ، میں بھی ٹھیک ہوں ۔ چائے تو یہاں بھی چلتی رہتی ہے ۔ اچھا یہ بتائیے کہ چائے کے زیادہ استعمال سے وزن پر کچھ اثر ہوتا ہے یعنی کمی بیشی ؟

بھابی کو آداب ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھابھی کی طرف سے سلام دعا اور پیار

اور چائے سے وزن بڑھتا ہے کہ نہیں، مجھ پر اثر نہیں ہوتا، برسوں سے میرا وزن ایک جیسا ہی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام زونی
وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب

اور سنائیں کیا احوال ہیں آپ لوگوں کے
 
بس صاحب آج کل کوئی خاص مصروفیات نہیں ہیں ۔۔۔۔

بقل شاعر

ماضی ہے مری آنکھ کو ہر لمحہ موجود
میرے لئے یاں کچھ بھی نیا ہو نہیں سکتا
 

زونی

محفلین
بس صاحب آج کل کوئی خاص مصروفیات نہیں ہیں ۔۔۔۔

بقل شاعر

ماضی ہے مری آنکھ کو ہر لمحہ موجود
میرے لئے یاں کچھ بھی نیا ہو نہیں سکتا





لو جی گل ہی مک گئی:grin:


ڈاکٹر صاحب اتنی مایوسی بھی اچھی نہیں ہوتی ;)، انسان کو ماضی میں اتنی بھی سکونت اختیار نہیں کرنی چاہیئے کہ حال جمود کا شکار ہو جائے:grin:



ُُ
 

زونی

محفلین
:grin:
میرا ماسٹرز کچھ عرصے قبل حکومت کے تعاون سے مکمل ہوا ہے ۔ اس لیئے ذرا عمروں کا فاصلہ ناپ رہا تھا ۔ ;)
ویسے چھوٹا ہو یا بڑا ۔۔۔ بھائی ۔۔۔ بھائی ہی ہوتا ہے ۔ آپ جو بھی کہہ لیں ۔ :grin:





ذرا " کچھ عرصے" کی وضاحت کر دیں;) کہیں یہ عرصہ پندرہ بیس سالوں پہ تو محیط نہیں:grin:;) اور عمروں کا فاصلہ اتنا ہی ھے جتنا پاکستان سے امریکہ کا سفر لیکن پیدل:grin:

جی بلکل میں نے کب کہا کہ بھائی انکل ہوتا ھے ;) لیکن آپکو انکل کے مرتبے پہ فائز کر دیا تو کر دیا اب چینجنگ مشکل ھے ویسے آپکو تو خوش ہونا چاہیئے ایسے مقدس درجے پہ فائز ہو کر:grin::grin:
 
اف یہ ظفری نے ہوش میں نہیں کیا ہوگا ورنہ ظفری اور انکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیوانہ کر دیا ہے غم روزگار نے :cool:
 

شمشاد

لائبریرین
آج کل وہ اپنے بھانجے، بھانجھی اور " سرکٹ " کے زیر اثر ہیں، اس لیے کچھ بھی بعید نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top