کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
اچھا جی، اب چلنا چاہیئے ۔ ان سب سےمعذرت چاہوں‌ گا جن کے آج ریکارڈ نہیں لگ سکے ۔ کل آکر ان کی شکایت دور کردوں‌گا ۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہیے، جو ہیں وہی ہیں، میرا مطلب یہ تھا کہ میں ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہا ہوں۔ تو ابھی واپسی ہوئی ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم
اب میری حاضری رات کے اس پچلے پہر میں، ھے کوئی اور اللہ کا پیارا؟؟؟؟؟؟؟؟
 
ابھی تو پڑھ رہا ہوں اپیا۔ ہاں امتحانات کے دنوں میں دوستوں کو پڑھا پڑھا کے تیاری کرتا ہوں۔ :)

یہ میرا بی ٹیک کمپیوٹر انجنئرنگ کے سال آخر کا آخری امتحان ہے۔ :)
 

عندلیب

محفلین
ابھی تو پڑھ رہا ہوں اپیا۔ ہاں امتحانات کے دنوں میں دوستوں کو پڑھا پڑھا کے تیاری کرتا ہوں۔ :)

یہ میرا بی ٹیک کمپیوٹر انجنئرنگ کے سال آخر کا آخری امتحان ہے۔ :)

بہت خوب اور ہماری یہ دعا ہے کہ آپ زندگی کہ ہر امتحان میں کامیاب ہو جائیں (آمین):)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top