کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
اوہوووو آج تو چاچو بھی نظر آ رہے ہیں موقع پر:grin:

میں ایز ایور فٹ فاٹ آپ سنائیں کہاں غائب ہیں:)، اور یہ ڈیمسل اور تعبیر کہاں غائب ہیں آجکل:)
ارے ۔۔۔۔۔۔ :eek:
میں تو بھول گیا تھا کہ میں نے تم کو اپنی بھتیجی بنایا ہوا ہے ۔ ہاں ‌تو بھتیجی کیا حا ل ہیں ؟ تعبیر تو ابھی یہیں تھیں ۔ ہاں ڈیمزل آج کل تھوڑی مصروف ہیں ۔ کچھ " خاص " مہمان ان کے ہاں آئے ہوئے ہیں ۔ ;)
 
تعبیر اپیا مغرب کی نماز کو جا چکی ہیں۔ اور ڈیمسیل اپیا کے بارے میں ظفری بھائی کی اطلاع صاد کرتا ہوں۔
 

زونی

محفلین
ارے ۔۔۔۔۔۔ :eek:
میں تو بھول گیا تھا کہ میں نے تم کو اپنی بھتیجی بنایا ہوا ہے ۔ ہاں ‌تو بھتیجی کیا حا ل ہیں ؟ تعبیر تو ابھی یہیں تھیں ۔ ہاں ڈیمزل آج کل تھوڑی مصروف ہیں ۔ کچھ " خاص " مہمان ان کے ہاں آئے ہوئے ہیں ۔ ;)





کر لو گل ابھی نئی نئی بھتیجی فری میں ملی ھے اس کو بھی بھول گئے،ابھی تو بھتیجی کی ڈیمانڈز بھی شروع نہیں ہوئیں;)،
بھتیجی بخیر ھے اور آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتی ھے;):grin:
 

شمشاد

لائبریرین
میں اسی لیے جا رہا ہوں کیونکہ سب لوگ گاڑی میں بیٹھ چکے ہیں اور ڈرائیور (میرا) انتظار کر رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top