کون ہے جو محفل میں آیا 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیئے جناب جاتے جاتے ایک نظر اور

الحمد للہ جناب، آپ کیسے ہیں؟ آپ تو تیاری کریں اپنے امتحان کی بس۔
 

زینب

محفلین
بالکل بالکل۔۔۔ کیا حال ہیں؟
اور آپ کی سیاسی پارٹی کا کیا ہوا؟ ;) بی بی واپس آرہی ہیں، مبارک ہو۔ :grin:
پارٹی تو آپ بنانے والے تھے نا اور پہلا ٹکٹ مجھے دینے والے تھے۔۔۔۔۔۔۔؟
خوشی کی بات تو ہے واقعی میں بی بی کی۔۔۔۔کیوں کی بی بی آپ کے پاس آرہی ہے اور میرے پاس سے جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو ہوئی نا میں خوش:grin:
 

محمد وارث

لائبریرین
وعلیکم السلام فاروق صاحب، امید ہے آپکے مزاج بخیر ہونگے

اور ہاں، آپ کے ہاں تو سحری کا وقت ہونے والا ہوگا سو آپ کو سحری مبارک۔:)
 

سارہ خان

محفلین
میں تو اچھی ہوں ۔۔ :tounge:۔۔ سب کا نہیں پتا ۔۔ :cool:

ابھی تو دور دور تک کوئی بھی ایسا نہیں جو یہاں آنے والا ہو ۔۔۔:confused:
 

الف عین

لائبریرین
کیسے ہو فہیم؟؟ آخری روزے کیسے چل رہے ہیں؟؟
میں نے تو دو دن کی چھٹی لے لی ہے اور جمعۃ الوداع کی تو اختیاری چھٹی تھی، وہ بھی۔ شاید سبیچر کو ہی عید بھی ہو جائے۔
 

سارہ خان

محفلین
ارے یہ کیا میں نے بھی قریب کا نہیں دیکھا:(

سوری سارہ یہ پوسٹ میں دیکھ ہی نہیں سکا
ویسے کرم ہے اللہ کا:)

چشمہ لگا کر دیکھنا چاہئیے تھا نہ ۔۔:tounge:۔۔ حال کے علاوہ بھی کچھ پوچھا ہے ۔۔ وہ بھی نظر نہیں آیا آپ کو ۔۔۔:tounge:
 

فہیم

لائبریرین
کیسے ہو فہیم؟؟ آخری روزے کیسے چل رہے ہیں؟؟
میں نے تو دو دن کی چھٹی لے لی ہے اور جمعۃ الوداع کی تو اختیاری چھٹی تھی، وہ بھی۔ شاید سبیچر کو ہی عید بھی ہو جائے۔


کرم ہے اللہ کا جناب
اب تک تو روزے کافی اچھے گزرے ہیں
تھوڑا موسم سخت تو رہا لیکن پھر بھی مزے دار روزے گزرے
اللہ سے دعاء ہے کہ یہ چند ایک روزے بھی اچھے گزریں آمین

ویسے میرا بھی یہی پروگرام ہے کہ الوداع سے ہی چھٹی لے لوں کیوں کے زیادہ چانسس ہفتے ہی کی عید کےہیں

آپ سنائیں کیا حال ہیں
عید کی تیاری ہوگئی کہ نہیں:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top