کون ہے جو محفل میں آیا 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
ہیں یہ کیا ہوا۔۔۔
گھر پہنچا تو پتہ چلا کہ مکین کہیں اور ہجرت کر گئے ہیں :eek:

تمام دوستوں کو سلام۔
 

محمد وارث

لائبریرین
ویسے وہ اس وقت تشریف تو لے آئے ہیں شاید خود ہی بتا دیں سچ سچ ;)

میری بیوی میرے سر پر تلوار، میرا مطلب ہے برتن لیے کھڑی ہے اور بار بار کھانے کیلیے بلا رہی ہے سو جاتا ہوں۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ کرئے برتن خیریت سے رہیں کہیں ٹیڑھے چھبے نہ ہو جائیں، اس لئے چلے ہی جائیں۔
 

فاتح

لائبریرین
شمشاد بھائی اور وارث بھائی! آپ کے پیغامات کافی دیر بعد پڑھے۔ عید کی تو کوئی تیاریاں نہیں ہو رہیں مگر کمپیوٹر کا ایک امتحان ہے جو نومبر کے آغاز میں دینا ہے، بس اسی کی تیاریوں میں مصروف ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کی کامیابی کے لیے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

بس تو پھر کچھ دنوں تک محفل سے دوری رہے گی آپ کی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top