کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں نے بھی آج اُسے مس کیا ہے۔ کہیں بونگیاں مار رہی ہو گی اس لیے محفل میں نہیں آئی۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اگر یہ کمنٹ شمشاد لالہ نے پڑھ لیا نا تو وہ ہمیں بونگیاں مارنے میں بھی ایک جیسا ہی قرار دے دیں گے:whistle::whistle:

خیر آپ میرے بلاگ پہ جاکر جی میل (Gmail) کے آئی سے آن لائن ہو کر کمنٹ کر سکتی ہو:)
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہا
ہی آلریڈی ڈز۔۔ ویچ از سوئیٹ
ہی ہی ہی


آئی ڈاؤنٹ ہیو جی میل آئی ڈی۔۔ آئی ول ہیو تو میک ون ان شاءاللہ وین آئی گیٹ ہوم ٹو نائٹ
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاہاہاہاہا
ہی آلریڈی ڈز۔۔ ویچ از سوئیٹ
ہی ہی ہی


آئی ڈاؤنٹ ہیو جی میل آئی ڈی۔۔ آئی ول ہیو تو میک ون ان شاءاللہ وین آئی گیٹ ہوم ٹو نائٹ

اگر جی میل نہیں ہے تو کوئی ضروری نہیں ،جب لاگن نہیں ہوں گی تو وہاں پروفائلس منتخب کرنے کا آپشن آئے گا، اس میں سے سلیکٹ کرکے آپ تبصرہ کر سکتی ہو:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top