کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آپ کو نہیں معلوم کہ اس کی شادی ہو چکی ہے اور اردو محفل کے جن اراکین کی شادیاں ہوئی ہیں وہ پلٹ کر نہیں آتے۔
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

مجھے یاد کرنے کا بہت شکریہ،

میں یہیں ہوں، بس تھوڑا مصروف ہوں اور میرا کمپیوٹر بھی مر چکا ہے، بھائی کا کبھی کبھار چند منٹ کے لئیے ہاتھ لگتا ہے تو محفل پر نظر مارتا رہتا ہوں، لیکن اتنا وقت نہیں ہوتا کہ کچھ لکھ سکوں۔
اب جب تک اپنے کمپیوٹر کا کوئی بندوبست نہیں ہوتا حاضری کم ہی رہے گی :)

والسلام
 

شمشاد

لائبریرین
تعبیر کے لیے تو پھر سے کوئی خواب دیکھنا پڑے گا۔

اور درویش بھائی کا کیا ہے، درویش آدمی ہیں، نکل گئے ہوں گے کہیں درویشی میں۔
 

میم نون

محفلین
درویش بھائی کو پیغام بھیجا ہے لیکن اس وقت تو انکے ہاں کافی رات ہو چکی ہے شائد کل جواب دیں۔

تعبیر بہن سے رابطہ ہے کسی کا؟
ناعمہ آپکے پاس انکا رابطہ ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top