کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ تو اس کا پرانا کام ہے کہ کمرے کی صفائی کے بہانے پرس کی بھی صفائی کر جاتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تم تو ایسے ہی کہو گی کہ تمہاری بڑی بہن جو ہوئی، اگر اس کی حمایت نہیں کرو گی تو تمہاری شامت آئے گی۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اب بہانے بھی ہم ہی بتائیں؟ کچھ بھی کہہ سکتی ہیں، مثلاً کمرے کی صفائی کر رہی تھیں تو سوچا کہ لگے ہاتھوں پرس کی بھی صفائی کر دی جائے وغیرہ وغیرہ۔ :)
لے اتنا اوکھا کم کرکے کیا ملے گا آپ ویسے ہی شمشاد لالہ کو دے دیں پیسے میری طرف سے:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top