کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں کس کو مس کروں؟؟؟؟؟:rolleyes::rolleyes:

میں بتاؤں تم کس کو مس کرو
th_0038.gif
، چلو ابھی ایک دو سال رہنے دو، پھر بتا دوں گا۔
 

میم نون

محفلین
اعجاز انکل کو مس کر رہا ہوں،

آج محفل کے ایک پراجیکٹ کے بارے میں خواب آئی اور انکا تذکرہ بھی ہوا اس میں :)

پتہ نہیں کہاں رہ گئے ہیں :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
میں آپ سبکو "ایک انٹرویو مقدس کے ساتھ" والے دھاگے پر مس کر رہا ہوں۔ آپ سب ادھر آئیں اور میرا ہاتھ بٹائیں۔
 

میم نون

محفلین
جی میں اس لئیے نہیں آرہا کہ پہلے ہی مقدس بہن بہت مصروف ہیں آپکے سوالوں کے جوابات دینے میں اب اگر میں بھی اس میں جڑ جاؤں تو وہ تو پریشان ہو جائیں گی :)
 

میم نون

محفلین
سوال کرنے والے کا کیا ہے اور آپ تو اب ایکسپرٹ ہو چکے ہیں اس کام میں، لیکن مقدس بہن تو بچاری پہلی دفعہ اور اوپر سے اردو میں :eek:
 

شمشاد

لائبریرین
کراچی کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اور ایم کیو ایم اور پی پی پی کی محاذ آرائی کو دیکھتے ہوئے معلوم یہ ہو رہا ہے کہ حالات ابھی اور خراب ہوں گے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہمارے زبردستی کے ناکام لیڈروں کو تھوڑی سی عقل عطا فرمائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ناعمہ کو کوئی مس نہ کرے کہ میں نے اسے کچھ گھنٹوں کے لیے مکھی بنا کر دیوار سے چپکایا ہوا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top