کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
جلدی کریں تاریخ الانتہاء سے پہلے پہلے بھیج دیں، ایسا نہ ہو کہ expire ہو جائیں۔ لیکن چاکلیٹ تو ناعمہ مانگ رہی تھی۔ ایسا نہ ہو اس کی نظر لگ جائے۔ آپ اُسے ہی بھیج دیں۔

یہ لیں اس پیٹک سے جتنی مرضی چاکلیٹس چاھے نکال لیں میں کھڑی ہوں ہاتھ میں لے کر ۔۔۔
ناعمہ آپ بھی آجاؤ جلدی سے لے لو ۔ ۔۔
tofiii6565.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پاگل ہو تم تو پھر، وہ تو انہوں نے مذاق میں لکھا تھا اور تم نے اسے سنجیدگی سے لے لیا۔
نہیں نہیں انہون نے سنجیدگی سے کہا تھا، آپ کو تو پتا ہے میرا دل اتنا چھوٹا ہے، ویسے بھی ایک سال ہو گیا یہاں کسی سے پھڈا نہیں لیا ،
میں ایسے ہی چھوٹی چھوٹی با تو ں کو دل پہ لے لیتی ہوں ۔
پلیززززززززمجھ سے کو ئی لڑائی کرنے کی کوشش نا کرے۔
 

تیشہ

محفلین
مہندی کی تصویریں دیکھ کر تو طبیعت بشاچ ہو گئی تھی، باقی تصویروں کا انتظار رہے گا،
وقت نکال کر ضرور پوسٹ کرئیے گا :)

بس اب ہمارا انشااللہ وینسڈے کاولیمہ ہی رہ گیا ہے ۔۔ مہندیوں پے بھی پروفیشنل فوٹوگرافر آئے ہوئے تھے مگر وہ لوگ تصویریں دو، مہینے لگادیتے ہیں تیار کرکے دینے میں ۔۔ یہ چند تصویریں جو میں لاتی ہوں میرے ہی کیمرے کی ہوتیں ہیں اسی لئے جلدی نکل آتی ہیں ۔۔ ولیمے پے بھی ویسے تو فوٹوگرافر ہی مدعو ہیں مگر میں اپنے کیمرے سے بھی لے لوں گی ۔ :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں نہیں انہون نے سنجیدگی سے کہا تھا، آپ کو تو پتا ہے میرا دل اتنا چھوٹا ہے، ویسے بھی ایک سال ہو گیا یہاں کسی سے پھڈا نہیں لیا ،
میں ایسے ہی چھوٹی چھوٹی با تو ں کو دل پہ لے لیتی ہوں ۔
پلیززززززززمجھ سے کو ئی لڑائی کرنے کی کوشش نا کرے۔

تم سے تو کوئی بھی لڑائی نہیں کر رہا، یہ تو تم خود ہی لڑائی کے موڈ میں لگتی ہو۔
لگتا ہے بہت دنوں سے آنسو نہیں نکلے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کون سے نتائج کی بات کر رہی ہو؟ بی اے کے امتحان کے نتائج کا یا پھر اردو محفل میں ووٹنگ ہوئی تھی ان کے نتائج کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو میں تمہیں آج ہی یاد کر رہا تھا۔ وہ خرم جا رہا ہے پاکستان اگلے مہینے شادی کروانے۔ اسی لیے تمہیں یاد کر رہا تھا۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نہیں پا جی میں اتنی “نکی“تھوڑی ہوں۔۔۔۔۔میری بھتیجی نے دیا ہوا ہے پر سنا کے 25 اگست کو آئے گا 4 اگست کو تو میٹرک کا ارہا ہے
فیصل آبا دمیں تو آگیا ہے میٹرک کا رزلٹ ، ا ب نہم کا آئے گا پھر بی ۔ اے بی ایس سی کا، اور پھر ایف اےا یف ایس سی کا:rolleyes:
 

زین

لائبریرین
نہیں پا جی میں اتنی “نکی“تھوڑی ہوں۔۔۔۔۔میری بھتیجی نے دیا ہوا ہے پر سنا کے 25 اگست کو آئے گا 4 اگست کو تو میٹرک کا ارہا ہے
جی ۔ پنجاب کے بورڈز جماعت نہم کے نتائج کا اعلان پچیس اگست کو کرینگے۔ کل خبرآئی تھی

راولپنڈی (آئی این پی )انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی سمیت پنجاب کے آٹھوں تعلیمی بورڈز میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان آج 4 اگست کو کریں گے جس کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ ترجمان بورڈ ارسلان چیمہ نے بتایا کہ نتائج کے اعلان کےلئے خصوصی تقریب ڈویژنل پبلک سکول میں صبح 10 ہوگی ، ان امتحانات میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 14 ہزار امیدوار شریک ہوئے تھے جبکہ بورڈ نویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 25 اگست کو کریگا ،پنجاب کے آٹھوں تعلیمی بورڈز راولپنڈی ، لاہور ، ملتان ، فیصل آباد ، سرگودھا ، ڈیرہ غازی خان ، بہاولپور، گوجرانوالہ، ایک ہی دن میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کریں گے۔....(رانا+پ ب)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top