کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں پاس ہونے والے امیدواروں کی مٹھائی کو مس کر رہا ہوں۔
آپ مس نا کریں پیسے تیار کریں کیوں کہ آ پ بڑ ے ہیں ، آپ کو زیادہ خوشی ہو گی اس لئے مٹھا ئی بھی آ پ ہی کھلائیں نگے سب کو۔
اگر نا کھلائی تو میں تو خاص طور پہ سمجھوں نگی کہ آ پ کو خوشی نہیں ہو ئی۔
:)
 
شمشاد

سبکو مطلب ان “سبکو“ میں کون کون شامل ہے؟
 
فہیم

لائبریرین
اور وہ شاکر بھائی صاحب کدھر گم ہیں آج کل،
اب تو ان کے ایس ایم ایس میں بھی کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ایس ایم ایس کیا موبائل پر کرتے تھے؟
آج کل ان کے ایگزامز ہو رہے ہیں ، پڑھائی میں ہی مصروف ہیں میر ے حساب سے تو:rolleyes:
 
فہیم

لائبریرین
ایس ایم ایس کیا موبائل پر کرتے تھے؟
آج کل ان کے ایگزامز ہو رہے ہیں ، پڑھائی میں ہی مصروف ہیں میر ے حساب سے تو:rolleyes:

جی موبائل پر ہی کرتے ہیں۔
ہماری طرف سے ان کے لیے نیک خواہشات،
اللہ ان کو کامیابی عطاء فرمائے۔ آمین
 
شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر عباس صاحب کو مس کر رہا ہوں۔ اس دفعہ تو ان کی غیر حاضری کو کچھ زیادہ ہی عرصہ گزر گیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top