کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
اپنی بات کیا کروں اور ناعمہ کی بات اس لیے کی کہ وہی تو یاد کرتی ھے مجھے، ویسے میں تو جسے بھی مس کروں اس کا نام لکھ دیتی ہوں
اچھا یہ بتائیں یہ زین کہاں ھے اور عبداللہ طالوت اور خیر سے ظفری
 

شمشاد

لائبریرین
صرف طالوت آتے ہیں لیکن آجکل وہ بھی غیر حاضر ہیں۔ غالباً عید کرنے پاکستان چلے گئے ہیں۔

باقی تو بس باقی ہی ہیں۔
 

خوشی

محفلین
بڑے بور لوگ ھیں :) بتا کے بھی نہیں جاتے یورپ سے کوئی پاکستان جائے تو پلیززز مجھے ضرور بتا کے جائے
 

خوشی

محفلین
سردی آ گئی ھے شاید اسی لیے سب ہیٹر لگائے بیٹھے رہتے ہوں گےمیں تو گرمی کے موسم کو مس کر رھی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو ابھی بھی گرمی ہی ہے لیکن دن میں۔ رات میں بغیر اے سی کے گزارہ ہو جاتا ہے۔ پنکھے سے کام چل جاتا ہے۔
 

خوشی

محفلین
کیا سچچچچچچچچ

یہاں تو ہیٹنگ آن ہو چکی ھے
ایک اور بات میں نے نیا دھاگہ بنا دیا ھے ویسے ابھی یہیں بات کریں کیونکہ ابھی ۱۰۰واں صفحہ شروع بھی نہیں ہوا
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں سچ کہہ رہا ہوں۔

اس وقت بھی کمرے کا درجہ حرارت 27 درجہ ہے جبکہ پنکھا بھی چل رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں بہت اچھا موسم ہے اور ابھی فروری تک مزے کا ہی رہے گا۔ پھر گرمی شروع ہو جائے گی۔

سردی تو برائے نام ہی آئے گی۔
 

خوشی

محفلین
اوووووووووووووووووو
اچھا یہ بتائیں یہ اتنے ایوارڈ کاہے کے ملے ھیں آپکو،ہمارے نام کے ساتھ ایک بھی نہیں:frustrated:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں میں ادھر کا جواب دوسرے دھاگے میں دے آیا۔

میرے ایوارڈ شو کیس پر کلک کریں، جواب مل جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top