کون کس کو مس کر رہا ھے 9

خوشی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 10, 2010

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    :)میں نے مس نہیں کیا نیا دھاگہ بنانا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلیں اسی خوشی میں آپ کو سو میں سے 34 نمبر دے دیئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    ایک زیادہ دے دیا اسے واپس لے لیں اتنا بوچھ میں اٹھا نہیں پاؤں گی
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہم دی ہوئی چیز کبھی واپس نہیں لیتے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    ذرا جلدی سے دس ہزار ریال تو دیجیے
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ارے اتنی چھوٹی رقم دینا ہماری توہین ہے۔
     
  7. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    بڑی آپ کے پاس ہو گی نہیں ، چلیں دعا دے دیں اب کسی کنجوس سے بندہ اور کیا مانگے :)
     
  8. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    شمشاد بھائی انہیں میں سے دے دیں جو میرے اپ کے پاس جمع ہیں کوئی بات نہیں میری طرح خوشی بھی اپ کی نکی بہن ہے کبھی تو بہنوں کو کھلے دل سے پیسے دے دیا کریں
     
  9. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    میں اپنی کتابوں کو مس کر رہی ہوں ،،
    آو وہ مصروفیت کے دن ، وہ کتا بیں،وہ فکریں، سب ساتھ چھوڑ گیئں:(
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    دعائیں تو ہم ہر وقت دیتے ہیں۔ اور کنجوس ہم بالکل بھی نہیں ہیں۔ بے شک زینب سے پوچھ لیں۔
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلو پھر ایسا کرو کہ سارا دن باورچی خانے میں مختلف کھانے بنانے کے تجربے کیا کرو۔
     
  12. ھارون رشید

    ھارون رشید محفلین

    مراسلے:
    1,202
    بابا جی میں کچھ تعریفی جملے لکھ دوں
     
  13. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اتنی گر می میں؟ :eek:
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو تمہیں خیال نہیں آتا کہ تمہاری امی جی باورچی خانے میں کام کرتی ہیں۔
     
  15. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    میں نے دھاگہ کیا بنا دیا کوئی کسی کو مس ہی نہیں کر رہا کہاں گئے سی ڈیز والے:)
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں تو اپنی چھٹی کو مس کر رہا ہوں۔
     
  17. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    آپ کو چھٹی بھی ہوتی ھے کسی دن
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جمعرات آدھی چٹھی ساری میاں نے مکھی ماری
    اور جمعہ کو پوری چھٹی۔
     
  19. ھارون رشید

    ھارون رشید محفلین

    مراسلے:
    1,202
    پانچویں یا ساتوں کو کیوں نہیں مس کررہے
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چ کے اوپر پیش ہے، پھر سے پڑھیں۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر