کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
میں دعا کروں گی آپ اکٹھی کر پائیں، ویسے آپ کے 51 ہیرو کہاں گئے ان سے وصول کریں ناں مشکل کیا ھے
 

خوشی

محفلین
تو پھر چندہ وصولی کا کام بھی ان کے سپرد کریں ناں ، آپ نے کیوں سر درد مول لے رکھی ھے
 

شمشاد

لائبریرین
تم بھی ذرا اپنا پرس ڈھیلا کرو ناں۔

اردو محفل کی سالانہ فیس ہے۔ اور ہاں شاکر بھیاء کو بھی بتا دینا۔
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے ھاروں پاء کی دوسری مرغی بھی پھج گئی ہے اور اب وہ اس کو ڈھونڈنے چلے گئے ہیں۔
 

خوشی

محفلین
ان کو میں منع کیا تھا کہ خبر دار ایک پیسہ بھی دیا تووووووووووووووووووو:)
 

شمشاد

لائبریرین
پیسہ تو مجھے چاہیے بھی نہیں، مجھے تو ڈالر چاہییں اور وہ بھی پورے چار سو۔

آپ اس میں کتنا حصہ ڈال رہی ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top