کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
ایک زیادہ دے دیا اسے واپس لے لیں اتنا بوچھ میں اٹھا نہیں پاؤں گی
 

خوشی

محفلین
بڑی آپ کے پاس ہو گی نہیں ، چلیں دعا دے دیں اب کسی کنجوس سے بندہ اور کیا مانگے :)
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی انہیں میں سے دے دیں جو میرے اپ کے پاس جمع ہیں کوئی بات نہیں میری طرح خوشی بھی اپ کی نکی بہن ہے کبھی تو بہنوں کو کھلے دل سے پیسے دے دیا کریں
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں اپنی کتابوں کو مس کر رہی ہوں ،،
آو وہ مصروفیت کے دن ، وہ کتا بیں،وہ فکریں، سب ساتھ چھوڑ گیئں:(
 

شمشاد

لائبریرین
تو تمہیں خیال نہیں آتا کہ تمہاری امی جی باورچی خانے میں کام کرتی ہیں۔
 

خوشی

محفلین
میں نے دھاگہ کیا بنا دیا کوئی کسی کو مس ہی نہیں کر رہا کہاں گئے سی ڈیز والے:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top