کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
فیصل آبا دمیں تو آگیا ہے میٹرک کا رزلٹ ، ا ب نہم کا آئے گا پھر بی ۔ اے بی ایس سی کا، اور پھر ایف اےا یف ایس سی کا:rolleyes:

جی ہاں پنڈی بورڈ کا بھی آگیا ہے میٹرک کا ابھی نویں کا 25 اگست کو آئے ا فیڈرل بورغ کا ابھی بس ویں11 کا رہ گیا ہے
 

زینب

محفلین
خرم شادی کرنے جا رہا ہے اچھااااااااااااااااا پر جہلم میں تو پانی ہی پانی ہے بارات کہاں سے لے جائے گا میرا خیال ہے اس نے جہلم میں ہی گھر لے لینا ہے اسی لیے فکر مند نہیں;)
 

شمشاد

لائبریرین
اس نے جہلم میں نہیں رہنا، بس شادی کر کے واپس اپنی نوکری پر آ جانا ہے اور وہ رہے گی سسرال میں برتن مانجتی اور کپڑے دھوتی۔
 

فہیم

لائبریرین
خاص طور پر ان کو جن کو یاد نہ کیا جائے۔
بلکہ وہ خود اپنے آپ یادوں میں آجائیں۔

تو وہ ہوتے ہیں خاص لوگ:)
 

فہیم

لائبریرین
زین تمہارے دو نمبروں میں سے کون سا نمبر آن ہے آج کل۔
0332 والا یا پھر 0333 والا؟
 

فہیم

لائبریرین
خوشی صاحبہ تو کچھ زیادہ ہی عرصے سے لاپتہ ہوچلی ہیں آج کل۔
شاید سعود میاں کو کچھ اطلاع ہو ان کے بارے میں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top