کرکٹ ورلڈ کپ 2007

شمشاد

لائبریرین
27 اوور 8 سکور
28 اوور 9 سکور

گل تو لگتا ہے اپنے کیریئر کی بہترین اننگ کھیل رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کے لیے یہ ایک یادگار میچ ہو گا اور دنیا کی باقی ٹیموں کے لیے آسٹریلیا کا یہ ریکارڈ توڑنا ناممکن سا ہو گیا ہے۔

29ویں اوور میں پھر 13 سکور
 

شمشاد

لائبریرین
گل نے 100 گیندوں پر 13 چوکوں اور 8 چھکوں کی مدد سے 147 سکور کیا ہے۔

30ویں اوور میں 6 سکور

کل 222
 

شمشاد

لائبریرین
گل اپنے کیرئیر کی ورلڈ کپ میں بہترین اننگ کھیل کر 104 گیندوں پر 149 سکور کر کے کیچ آؤٹ ہو گیا۔ 31ویں اوور کی تیسری گیند پر۔
 

پاکستانی

محفلین
آج پوری دنیا کو یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ آسڑیلیا دنیائے کرکٹ کی عظیم ترین ٹیم ہے جس کا ریکارڈ توڑنا بظاہر ناممکن ہے، کم از کم مجھے اس صدی میں تو ایسا ہوتا نظر نہیں آتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی بھائی میں آپ کی بات سے پوری طرح متفق ہوں۔

آسٹریلیا لگاتار ورلڈ کپ جیتا
آسٹریلیا اس ورلڈ کپ میں متواتر جیتا

اور اب 35ویں اوور میں بھی 14 سکور ملا

کل 257 سکور
 

عمر سیف

محفلین
یہاں تو لائیٹ بند تھی، تب 10 اوورز میں 46 سکور تھا۔ اب آئی ہے تو 33واں اوور اور 230 سے زائد سکور۔ :?
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
آج تو میں شرط جیت ہی جاؤں گی۔

مبارک باد

مٹھائی :lol: :lol:
شکریہ بھیا۔ شرط شمشاد بھائی ہارے ہیں۔ سزا ان کو ملنی چاہیے۔ مٹھائی ان سے مانگیں۔ :p

شرط ضرور لگی تھی لیکن یہ طے نہیں ہوا تھا کہ لینا دینا کیا ہے۔

میں تو صرف دعائیں ہی دوں گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

36 اوور 264 سکور
پونٹنگ رن آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
37ویں اوور کی دوسری گیند پر ملنگا نے واٹسن کو بولڈ کر دیا۔

8 سکور دیئے

کل 272 سکور

اب آخری اوور
 

شمشاد

لائبریرین
آخری اوور میں بھی 9 سکور ملے

کل 281 سکور 4 کھلاڑی آؤٹ 38 اوور
59۔7 کی اوسط

اور اب کھانے کے بعد سری لنکا کی باری
 
Top