کرکٹ ورلڈ کپ 2007

پاکستانی

محفلین
ماوراء نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
آج تو میں شرط جیت ہی جاؤں گی۔


مبارک باد


مٹھائی :lol: :lol:
شکریہ بھیا۔ شرط شمشاد بھائی ہارے ہیں۔ سزا ان کو ملنی چاہیے۔ مٹھائی ان سے مانگیں۔ :p
وہ کہیں گے پہلے میرا نقصان پورا کریں :(
 

پاکستانی

محفلین
شمشاد نے کہا:
پاکستانی بھائی میں آپ کی بات سے پوری طرح متفق ہوں۔

آسٹریلیا لگاتار ورلڈ کپ جیتا
آسٹریلیا اس ورلڈ کپ میں متواتر جیتا

اور اب 35ویں اوور میں بھی 14 سکور ملا

کل 257 سکور

اللہ بھلا کرے آپ کا، آپ نے میری بہت بڑی مشکل آسان کر دی :wink:
 

پاکستانی

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
آج تو میں شرط جیت ہی جاؤں گی۔

مبارک باد

مٹھائی :lol: :lol:
شکریہ بھیا۔ شرط شمشاد بھائی ہارے ہیں۔ سزا ان کو ملنی چاہیے۔ مٹھائی ان سے مانگیں۔ :p

شرط ضرور لگی تھی لیکن یہ طے نہیں ہوا تھا کہ لینا دینا کیا ہے۔

میں تو صرف دعائیں ہی دوں گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

36 اوور 264 سکور
پونٹنگ رن آؤٹ

نفسا نفسی کے اس دور میں سب سے اہم چیز یہی ہے، جلدی سے ڈھیر ساری دعائیں مجھے بھی عنایت فرما دیں :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
آج تو میں شرط جیت ہی جاؤں گی۔

مبارک باد

مٹھائی :lol: :lol:
شکریہ بھیا۔ شرط شمشاد بھائی ہارے ہیں۔ سزا ان کو ملنی چاہیے۔ مٹھائی ان سے مانگیں۔ :p

شرط ضرور لگی تھی لیکن یہ طے نہیں ہوا تھا کہ لینا دینا کیا ہے۔

میں تو صرف دعائیں ہی دوں گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

36 اوور 264 سکور
پونٹنگ رن آؤٹ

نفسا نفسی کے اس دور میں سب سے اہم چیز یہی ہے، جلدی سے ڈھیر ساری دعائیں مجھے بھی عنایت فرما دیں :wink:

کیوں نہیں پاکستانی بھائی، آپ کے لیے بھی ڈھیروں دعائیں اور وہ بھی دل سے۔
 

پاکستانی

محفلین
کرکٹ کو بائی چانس کہہ کر بہانہ بنانے والوں کے منہ پر آسڑیلیا نے ایسا چانٹا مارا ہے، جس کے نشان صاف کرنے کے لئے کریم مارکیٹ میں دستیاب ہی نہیں۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
فی الحال تو سری لنکا کو دعاؤں کی سخت ضرورت ہے۔

بس اسی طرح چوکے، چھکے مارتے رہیں۔
273_Dancing20Boy_1.gif
 

شمشاد

لائبریرین
7واں اوور 2 سکور
8واں اوور 3 سکور
9واں اوور 2 سکور
10واں اوور 1 سکور
11واں اوور 9 سکور
12واں اوور 2 سکور
13واں اوور 13 سکور
14واں اوور 16 سکور
15واں اوور 11 سکور
16واں اوور 9 سکور
17 اوور 4 سکور
18واں اوور 4 سکور

کل سکور 110
 

شمشاد

لائبریرین
20واں اوور 7 سکور
21واں اوور 7 سکور
22واں اوور 8 سکور

کل 139 سکور 2 کھلاڑی آؤٹ
جیتنے کے لیے تقریباً 9 کی اوسط چاہیے
 

شمشاد

لائبریرین
23واں اوور 6 سکور

جے سوریا 67 گیندیں پر 63 سکور بنا کر کلارک کی گیند پر بولڈ ہو گیا۔

145 پر تین آؤٹ

اب میچ سری لنکا کے ہاتھ سے نکل گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
24واں اوور 3 سکور
25ویں اوور کی ابھی ایک گیند باقی ہے کہ بارش نے آن لیا۔

کل سکور ابھی 149 ہے۔
 
Top